تحریک تحفظ آئین پاکستان کا پارلیمنٹ میں اہم اجلاس ہوا، جس میں 14 اگست کے حوالے اہم فیصلہ کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں:صوابی میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کا پاور شو، ہم نے چوروں کی حکومت کا راستہ روکنا ہے، محمود اچکزئی
اجلاس میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کا جشن آزادی بھرپور طریقے سے منانے اور سلسلے میں 14 اگست کو آزادی کنونشن کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا۔
اس موقع پر اجلاس کے شرکا نے لاہور میں جلسہ کی اجازت خوش آئند قرار دیا۔
اجلاس میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود اچکزئی، چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر،سابق اسپیکر اسدقیصر،اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، عاطف خان،شہرام ترکئی،شاندانہ گلزار نے شرکت کی۔