پی ٹی آئی لاہور جلسہ: عدالت عالیہ نے سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا

ہفتہ 10 اگست 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی لاہور میں جلسے کی اجازت کے لیے دائر درخواست پر گزشتہ روز کی سماعت کا تحریری حکم جاری کیا۔

یہ بھی پڑھیں: ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا پی ٹی آئی کو ایک مرتبہ پھر جلسہ کی اجازت دینے سے انکار

تحریک انصاف نے 27 اگست کو لاہور میں جلسے کی اجازت کی درخواست دی تھی جس کی سماعت کا تحریری حکم جسٹس علی باقر نجفی نے جاری کیا۔

عدالتی حکم میں لکھا گیا ہے کہ پی ٹی آئی نے 27 اگست کو لاہور میں جلسے کی اجازت کی درخواست دی اور ڈپٹی کمشنر کو جلسے کا مقام تعین کرنے کی استدعا کی گئی۔

مزید پڑھیے: پی ٹی آئی نے ترنول جلسہ ملتوی کردیا، نئی تاریخ کیا ہوگی؟

لاہور ہائیکورٹ نے حکم نامے میں کہا کہ ڈپٹی کمشنر 27 اگست کو جلسے کی اجازت کی درخواست پر فیصلہ کرکے عدالت کو آگاہ کریں۔ کیس کی اگلی سماعت 16 اگست کو ہوگی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ٹی وی میزبان و اداکار ساحر لودھی کے خلاف خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج، الزام کیا ہے؟

شاہ رخ خان کی رہائش گاہ پر 2 بڑے سانپ نکل آئے، وکی دوبے کی طلبی

وفاقی حکومت کا عمران خان کے شفا اسپتال سے علاج کے سپریم کورٹ کے حکم پر نظرثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ

عمران خان کی اسپتال منتقلی: سینیٹ میں وزیر برائے پارلیمانی امور کی عملدرآمد کی یقین دہانی، پی ٹی آئی اراکین کا خیرمقدم

عمران خان کی اسپتال منتقلی کا فیصلہ صرف عدالتی، سیاسی عمل سے جوڑنا درست نہیں : رانا ثنااللہ

ویڈیو

پاکستان میں خواتین معذوری کے ساتھ کن مسائل کا سامنا کرتی ہیں؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو ’سفید جھنڈا لہرانے‘ کا مشورہ، ایرانی حکام کو ماہر کھلاڑی بھی قرار دے دیا

6 ماہ کے اندر نئے صوبے بنانے کا فیصلہ، کیا نئی آئینی ترمیم آرہی ہے؟

کالم / تجزیہ

سپمورن سنگھ کالرا سے گلزار تک

وزیر اعلیٰ اسلام آباد کا اقتدار کب ختم ہوگا؟

انتقال کے 29 برس بعد