کامران ٹیسوری کو ہٹا کر بشیر میمن کو گورنر سندھ لگانے کی خبریں درست نہیں، اسحاق ڈار

اتوار 11 اگست 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کامران ٹیسوری کو ہٹا کر بشیر میمن کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی خبروں میں صداقت نہیں۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ چند روز میں گورنر سندھ کے معاملے پر فیصلہ کرلیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں گورنر سندھ کامران ٹیسوری فوری عہدے سے مستعفی ہوں، پیپلز پارٹی کا مطالبہ

واضح رہے کہ میڈیا پر یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ حکومت نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو ہٹا کر بشیر میمن کو گورنر لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

تاہم اب نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے اس حوالے سے وضاحت کردی ہے۔

اس سے قبل ایم کیو ایم کے سینیئر رہنما فاروق ستار بھی کامران ٹیسوری کو تبدیل کرنے کی خبروں کو افواہ قرار دے چکے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ذمہ دارانہ صحافت ہی باخبر معاشرے کی ضمانت ہے، عالمی یوم صحافت پر وزیراعظم شہباز شریف کا پیغام

ہارلے ڈیوڈسن نے 88 ہزار موٹرسائیکلز واپس منگوا لیے، وجہ کیا بنی؟

امریکی پابندیوں پر چین کا سخت ردعمل، اپنی 5 ریفائنریز کا دفاع

اسلام آباد میں آبادی کے درمیان تیندوؤں کی موجودگی قدرتی مسکن کی تباہی کی عکاس، ڈبلیو ڈبلیو ایف کو تشویش

فاس کانفرنس: مصنوعی ذہانت کے بہتر استعمال اور عالمی تعاون پر زور

ویڈیو

پنجاب ٹورازم اینڈ انویسٹمنٹ ایکسپو، سرمایہ کاروں کے لیے سنہری موقع

پاکستان کا آئی کیوب قمر مشن، کامیابیاں کیا رہیں اور اگلی لانچ کب؟

پی ایس ایل فائنل: حیدرآباد کنگز مین کے شائقین ٹرافی جیتنے کے لیے پُرامید

کالم / تجزیہ

امیر ملکوں میں رودالی کلچرکا احیا

صحافت بمقابلہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس: کون جیتے گا؟

امریکی دبدبہ