پشاور میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، 4 افراد زخمی

جمعہ 16 اگست 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پشاور کے ورسک روڈ پر پیر بالا کے علاقے میں پولیس موبائل کے قریب دھماکے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق، دھماکے میں پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا تھا، دھماکے میں 2 پولیس اہلکار اور 2 راہ گیر زخمی ہوئے۔ دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیا۔ دھماکے کے مقام پر پولیس اور بم ڈسپوزل اسکوڈ کی ٹیمیں موجود ہیں۔ دھماکے کی نوعیت کے بارے میں مزید تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

کوشش ہے کہ صوبے میں اتحادی حکومت قائم کی جائے، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

ذمہ دارانہ صحافت ہی باخبر معاشرے کی ضمانت ہے، عالمی یوم صحافت پر وزیراعظم شہباز شریف کا پیغام

ہارلے ڈیوڈسن نے 88 ہزار موٹرسائیکلز واپس منگوا لیے، وجہ کیا بنی؟

امریکی پابندیوں پر چین کا سخت ردعمل، اپنی 5 ریفائنریز کا دفاع

اسلام آباد میں آبادی کے درمیان تیندوؤں کی موجودگی قدرتی مسکن کی تباہی کی عکاس، ڈبلیو ڈبلیو ایف کو تشویش

ویڈیو

پنجاب ٹورازم اینڈ انویسٹمنٹ ایکسپو، سرمایہ کاروں کے لیے سنہری موقع

پاکستان کا آئی کیوب قمر مشن، کامیابیاں کیا رہیں اور اگلی لانچ کب؟

پی ایس ایل فائنل: حیدرآباد کنگز مین کے شائقین ٹرافی جیتنے کے لیے پُرامید

کالم / تجزیہ

امیر ملکوں میں رودالی کلچرکا احیا

صحافت بمقابلہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس: کون جیتے گا؟

امریکی دبدبہ