کراچی،پلاسٹک فیکٹری میں لگی آگ بے قابو، ملازمین کو بحفاظت نکال لیا گیا

جمعہ 16 اگست 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

روشنیوں کے شہر کراچی کے سائٹ ایریا میں پلاسٹک فیکٹری میں لگی آگ نے شدت اختیار کرلی ہے، آگ نے پوری فیکٹری کو لپیٹ میں لے لیا۔

یہ بھی پڑھیں: پشاور: لینڈنگ کے وقت غیرملکی طیارے میں آتشزدگی، مسافر محفوظ

فائربریگیڈ حکام کے مطابق کراچی کے سائٹ ایریا میں پلاسٹک فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے، 7 فائر ٹینڈرز آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں جبکہ فیکٹری ملازمین کو بحفاظت عمارت سے باہر نکال لیا گیا ہے۔

سی ای او واٹر کارپوریشن صلاح الدین احمد کے مطابق آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے، س آتشزدگی کے حوالے سے انچارج ہائیڈرنٹس سیل فائر بریگیڈ حکام سے رابطے میں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد: اتوار بازار میں آتشزدگی، وفاقی وزیر داخلہ نے تحقیقات کا حکم دیدیا

دوسری جانب ایدھی ایمبولینسز اور رضاکار بھی فیکٹری کے باہر موجود ہیں، ایدھی سینٹر کے رضاکار بھی امدادی سرگرمیوں میں حصہ لے رہے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاک افغان کشیدگی کے باعث اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس 3 ہزار سے زائد پوائنٹس گرگیا

ایران نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان ایک بار پھر ثالثی کی پیشکش کردی

افغان طالبان نے متعدد پوسٹوں پر سفید پرچم لہرا کر امن کی بھیک مانگ لی

جدہ میں اہم سفارتی سرگرمیاں، بنگلہ دیشی وزیر خارجہ کی کلیدی ملاقاتیں

سعودی عرب کا غزہ میں قائم کچن، روزانہ 36 ہزار خاندانوں کو کھانا فراہم کرے گا

ویڈیو

لاہور کے رمضان بازار، کیا اشیائے خورونوش واقعی ہول سیل ریٹ پر فروخت ہو رہی ہیں؟

آپریشان غضب للحق، کابل سے قندھار تک افغان طالبان کے خلاف کامیاب پاکستانی کارروائی، عالمی طاقتوں کی کشیدگی کم کرنے کی اپیل

بہن بھائیوں میں حسد کیوں پیدا ہوتا ہے، حضرت یوسفؑ کی کہانی ہمیں کیا سبق سکھاتی ہے؟

کالم / تجزیہ

طالبان کے بارے میں استاد صاحب سچے ثابت ہوئے

مشرق وسطیٰ اور بائبل کا ٹچ

یہ اگر مگر کا سلسلہ کب ختم ہوگا؟