بالی ووڈ گانے پر اداکارہ مہربانو کا بولڈ ڈانس، مداحوں کا شدید ردعمل

جمعرات 22 اگست 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

مہربانو ایک باصلاحیت پاکستانی اداکارہ ہیں، ڈراموں اور فلموں میں وہ اپنی شاندار اداکاری کی وجہ مشہور ہیں، لشکارہ، میرے ہمنشین اور چڑیل جیسے پروجیکٹس میں اس کی پرفارمنس نے مداحوں کے دلوں میں گھر کیا، انہوں نے لشکارہ اور میری ہمنشین میں منفی کردار ادا کیے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: لباس اور ٹانگیں دکھانے پر شوہر کو اعتراض نہیں تو پاکستانیوں کو کیوں؟ اشنا شاہ

مہربانو حقوق نسواں کی  بھی سخت حامی ہیں اور ان کے ہر دلعزیز بیانات اکثر لوگوں کی توجہ حاصل کرتے ہیں، انہوں نے حال ہی میں پاکستانی فلم ٹیکسالی گیٹ میں کام کیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mehar Bano (@meharbano)

اداکارہ مہربانو کو رقص پسند ہے اور وہ پیشہ ورانہ طور پر ڈانس بھی سیکھ رہی ہیں۔ وہ اکثر مقبول گانوں پر اپنے ڈانس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں، انہوں نے حال ہی میں اپنے مداحوں کے ساتھ ایک ڈانس ویڈیو شیئر کی ہے، اس بار انہوں نے بالی ووڈ کے ایک پرانے مشہور گانے کا انتخاب کیا ہے، جس پر انہوں نے بولڈ ڈانس کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے منگنی کیوں ختم کی، اور کیا اب وہ لو میرج کریں گی یا ارینج؟ خود ہی بتا دیا

ان کے ڈانس پر سوشل میڈیا صارفین نے ان کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایشیا کپ 2025: سپر فور مرحلے کا شیڈول جاری، کون کس کے خلاف کھیلے گا؟

چمن میں دھماکا: 5 افراد جاں بحق، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بلوچستان کی مذمت

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کا کامیاب دورہ مکمل کرکے لندن پہنچ گئے

گوگل ڈاؤن: دنیا بھر میں جی میل، یوٹیوب، سرچ اور ڈرائیو متاثر

خواتین کے پیٹ کے گرد چربی کیوں بڑھتی ہے؟

ویڈیو

اسلام آباد میں اولمپئین ارشد ندیم کے نام سے شاہراہ منسوب کرنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا شگفتہ انٹرویو

سعودی عرب اور پاکستان کسی بھی جارح کیخلاف ہمیشہ ایک رہیں گے، سعودی وزیر دفاع خالد بن سلمان

کالم / تجزیہ

پاک سعودی دفاعی معاہدہ، لڑائیوں کا خیال بھی شاید اب نہ آئے

سعودی پاکستان دفاعی معاہدے کی عالمی میڈیا میں نمایاں کوریج

چارلی کرک کا قتل