پاکستان میں منکی پاکس کا دوسرا کیس کس شہر میں رپورٹ ہوا؟

جمعہ 23 اگست 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان میں منکی (ایم) پاکس کا دوسرا کیس سامنے آیا ہے۔مریض خلیجی ممالک سے علامات کے ساتھ آیا پاکستان تھا۔ پشاور ایئرپورٹ پر ہیلتھ ڈیسک نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مریض کو اسپتال منتقل کیا، جس کا ایم۔پاکس ٹیسٹ مثبت آیا ہ۔

مزید پڑھیں:پاکستان میں منکی پاکس ’کلیڈ ون‘ کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا، وزارت صحت

ترجمان وزارت صحت کے مطابق وزارت صحت صورتحال کی مسلسل مانیٹرنگ کو یقینی بنا رہی ہے۔ وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے صحت ڈاکٹر مختار احمد بھرتھ نے کہا ہے کہ تمام ایئرپورٹس پر اسکریننگ اور سرویلنس کا مؤثر نظام موجود ہے۔

مزید پڑھیں:کوئٹہ سے ایران جانیوالے 3 زائرین میں منکی پاکس کا شبہ

ڈاکٹر مختار احمد بھرتھ نے کہا کہ بارڈر ہیلتھ کا عملہ ایئر پورٹس اور انٹریز پوائنٹس پر مستعدی سے کام کررہا ہے۔ عوام کو وباؤں سے محفوظ رکھنے کے لیے سنجیدہ اقدامات کو یقینی بنا رہے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

چینی معماروں کا کمال، 11 منزلہ عمارت گھنٹوں میں تیار

بھارت کا فراڈ، جعلی طریقوں سے ویزے لینے پر امریکیوں نے سر پیٹ لیے

سویڈن کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کی ضرورت کیوں پڑ گئی؟

تائیوان میں کسی بھی غیر ملکی مداخلت کو کچل دیا جائے گا، چین کا واضح پیغام

عوام نے انتشار، بدتمیزی اور الزام تراشی کی سیاست مسترد کردی، مریم نواز

ویڈیو

وی ایکسکلوسیو: اسمبلی توڑ دیتا تو آج بھی وزیراعظم ہوتا، چوہدری انوارالحق

جامعہ بلوچستان کے طلبہ کی آرٹ ایگزیبیشن، رنگوں، مجسموں اور خیالات سے سماجی و ماحولیاتی زخم بے نقاب

چولستان کے اونٹ کیوں مر رہے ہیں؟

کالم / تجزیہ

این اے 18 ہری پور سے ہار پی ٹی آئی کو لے کر بیٹھ سکتی ہے

دیوبند کا سب سے بڑا محسن : محمد علی جناح

پاکستان کا جی ایس پی پلس سفر جاری رہے گا