ایرانی جزیرے پر امریکی حملہ، نقصان کی تفصیلات جاری کردی گئیں

ہفتہ 14 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

امریکی سینٹ کام نے ایرانی جزیرے خارگ پر شبانہ آپریشن کی ویڈیو جاری کرتے ہوئے اس میں پہنچنے والے نقصان کی تفصیلات بھی جاری کردیں۔

حملے کی نوعیت اور اہداف

سینٹ کام کے مطابق امریکی فوج نے گزشتہ شب خارگ جزیرے میں بڑے پیمانے پر آپریشن انجام دیا۔ اس دوران ایرانی بحریہ کی بارودی سرنگوں والی تنصیبات کو تباہ کیا گیا۔

مزید بتایا گیا کہ حملوں میں میزائل گودام، بنکرز اور دیگر فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا اور جزیرے میں ایران کے 90 سے زائد فوجی اہداف کامیابی کے ساتھ تباہ ہوئے۔

دوسری جانب ایرانی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ جزیرہ خارگ سے ایندھن کی برآمدات بلا تعطل جاری ہیں اور وہاں کام کرنے والی تیل کمپنیوں کی سرگرمیاں معمول کے مطابق چل رہی ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

جب تک سب ساتھ نہیں بیٹھیں گے، ملک ایسے ہی چلتا رہے گا، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

الیکشن کے بعد آئینی کنونشن بلا کر کشمیریوں کو سینیٹ اور اسمبلی میں نمائندگی دلائیں گے، بلاول بھٹو

امریکی پابندیوں پر شدید ردعمل، ایسی سیاست خود واشنگٹن کے لیے وبال بن جائے گی، روس

سجاول میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت، شاہ بندر بلاک سے پیداوار شروع

حکومت نے 4 سالوں میں بجلی کے بل اور 2 سالوں میں پیٹرولیم لیوی سے کتنے ارب روپے کمائے؟ حیران کن اعداد و شمار

ویڈیو

محدود وسائل میں عائشہ بلوچ نے بھارت کو کیسے چت کیا؟ باکسر کی متاثر کن کہانی

ایکشن کمیٹی نے الیکشن فارم سے ریاست پاکستان سے وفاداری کی شق نکالنے کا مطالبہ کیا، وزیر امور کشمیر امیر مقام

جسٹن گریوز نے ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد عالمی ریکارڈ قائم کرلیا، ’سہولت کار‘ پاکستان ٹیم

کالم / تجزیہ

’جیسا پہلے کبھی نہ دیکھا گیا‘

ایک اور میچ، ایک اور شکست، اب تو عادت سی ہے ہم کو!

اے ٹی ایم مشین