سکھر: گھریلو ناچاقی پر بیوی نے شوہر کو قتل کردیا

منگل 27 اگست 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سندھ کے شہر سکھر میں گھریلو ناچاقی پر بیوی نے کدال کے وار سے شوہر کو قتل کردیا۔

رپورٹس کے مطابق قتل کا واقعہ نواحی علاقے کندھرا میں پیش آیا، جس کے بعد پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں لاہور: شقی القلب شوہر کے ہاتھوں امریکی نژاد بیوی قتل، ملزم گرفتار

پولیس نے بتایا کہ لاش کو پوسٹمارٹم کے بعد اسپتال منتقل کردیا ہے، ابتدائی تفتیش کے مطابق مقتول نے دو شادیاں کی ہوئی تھیں۔

پولیس نے مطابق 2 شادیوں کے بعد مقتول کا دوسری بیوی سے اکثر جھگڑا رہتا تھا اور اسی کے ہاتھوں موت بھی واقع ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں اسلام آباد: سابقہ بیوی کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار

پولیس نے مزید بتایا کہ مقدمہ درج کرانے کے لیے ورثا نے رابطہ نہیں کیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں آتشزدگی

زیتون کا تیل اور ہڈیوں کا سوپ: کیا سوشل میڈیا پر وائرل غذائیں واقعی مؤثر ہیں؟

اسلام آباد مسجد حملہ، بھارت کا اظہارِ افسوس

مکہ مکرمہ میں شہری ترقی کے حالیہ اقدامات نے معیار زندگی مزید بہتر بنادیا

اسلام آباد سانحہ، پی ٹی آئی کا وفاقی حکومت کی ناکامیوں پر استعفوں اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ

ویڈیو

اسلام آباد امام بار گاہ میں خود کش دھماکا بھارت کی سرپرستی میں کیا گیا، وزیر مملکت برائے داخلہ کی میڈیا سے گفتگو

امریکا ایران کشیدگی: سعودی عرب، ترکی اور پاکستان نے واشنگٹن کو کیا پیغام دیا؟

لاہور میں بسنت کے تہوار پر تاریخی جشن

کالم / تجزیہ

پاکستان کا پیچا!

’کشمیر کی جلتی وادی میں بہتے ہوئے خون کا شور سنو‘

مغربی تہذیب کا انہدام!