ایس سی او کے تحت کوٹلی میں سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح

بدھ 28 اگست 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ایس سی او کی جانب سے کوٹلی آزاد کشمیر میں سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک اور فری لانسنگ حب کاافتتاح کیا۔

یہ بھی پڑھیں:’اے آئی‘ ٹیکنالوجی کے استعمال سے روزگار کے کون سے نئے مواقع پیدا ہو رہے ہیں؟

سافٹ وئیر ٹیکنالوجی پارک  کاافتتاح ڈی جی ایس سی او میجر جنرل عمر احمد شاہ نے کیا۔ تقریب میں سول اور فوجی حکام کے علاوہ نوجوانوں اور  طلبہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

آزاد کشمیر میں  SCO  جدید ترین اور کثیر لاگت سے تیار کردہ 40 سے زائد سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک قائم کر چکی ہے۔

آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے دور دراز اور پسماندہ علاقوں میں ٹیلی مواصلات کی جدید ترین ٹیکنالوجی سے آراستہ پارکس مقامی نوجوانوں کو موقع فراہم کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:کراچی: روبوٹیک نمائش میں کم عمربچوں نے حیران کر دینے والی ٹیکنالوجیز متعارف کروا دیں

پاک فوج کے ایسے اقدامات خطہ میں نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے ہمارے عزم کو ظاہر کرتے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

حلال گوشت پیش کرنے پر بھارتی ریلوے کو نوٹس جاری

ہانگ کانگ میں رہائشی ٹاورز میں خوفناک آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 13ہوگئی

امریکی حملے کا خوف، عالمی ایئرلائنز وینزویلا کے لیے پروازیں معطل کرنے پر مجبور

پاکستان میں بے روزگاری کا طوفان، 56 لاکھ لوگ بے روزگار، خیبر پختونخوا سب سے آگے

سعودی ولی عہد نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی امریکی پیشکش مسترد کر دی

ویڈیو

پاکستان میں بے روزگاری کا طوفان، 56 لاکھ لوگ بے روزگار، خیبر پختونخوا سب سے آگے

شہباز شریف کی چھٹی، مریم نواز اگلی وزیراعظم، قومی اسمبلی تحلیل، نئے الیکشن کی گونچ، کل کا دن اہم کیوں؟

وی ایکسکلوسیو: اسمبلی توڑ دیتا تو آج بھی وزیراعظم ہوتا، چوہدری انوارالحق

کالم / تجزیہ

این اے 18 ہری پور سے ہار پی ٹی آئی کو لے کر بیٹھ سکتی ہے

دیوبند کا سب سے بڑا محسن : محمد علی جناح

پاکستان کا جی ایس پی پلس سفر جاری رہے گا