17 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا

جمعہ 6 ستمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وفاقی حکومت نے  12 ربیع الاول کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

حکومت نے سال 2024 کے کیلنڈر میں 12 ربیع الاول کو عام تعطیل کے طور پر درج کیا تھا۔ اب کیبینٹ ڈویژن نے اس بابت نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

کیبینٹ ڈویژن کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن

سرکاری سرکلر کے مطابق 17 ستمبر 2024 کو 12 ربیع الاول کی عام تعطیل ہوگی۔ اس موقع پر وفاقی اور صوبائی تمام محکموں میں چھٹی ہوگی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

شام کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان مکمل: باہمی تعاون اور تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق

برونائی کے سلطان نے بہو سے شاہی اعزازات کیوں واپس لے لیے؟

عمران خان کو عین وقت پر شفا اسپتال کی بجائے پمز کیوں لے جایا گیا؟ طارق فضل چوہدری نے بتادیا

دنیا کے تیز ترین موٹرائزڈ لکڑی کے جوتے نے 70 میل فی گھنٹہ کی رفتار کا ریکارڈ قائم کردیا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا

ویڈیو

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

امریکی صدر پر گانا چرانے کا الزام، گلوکارہ آریانا گرانڈے ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑیں

کالم / تجزیہ

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘

قائداعظم کی بیماری: سازشی تھیوری دم توڑ گئی