کراچی چڑیا گھر میں مادہ بنگال ٹائیگر کی ہلاکت کیسے ہوئی؟

ہفتہ 7 ستمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کراچی چڑیا گھر میں ایک اور مادہ بنگال ٹائیگر کی ہلاکت کا انکشاف ہوا ہے۔ مادہ ٹائیگر چڑیا گھر کی سب سے پرانی مکین تھی تاہم اسے کافی عرصے سے اکیلے رکھا ہوا تھا۔

چڑیا گھر انتظامیہ نے اعتراف کیا ہے کہہ مادہ ٹائیگر کی موت ایک ہفتہ قبل ہوئی تھی۔ اسے چند ہفتوں سے صحت کے کئی مسائل درپیش تھے، اسے درکار علاج بھی فراہم کیا گیا لیکن وہ صحت یاب نہ ہوسکی چڑیا گھر میں اب 2 شیرنیاں، ایک شیر اور ایک شیر کا جوڑا بچا ہے۔

مزید پڑھیں:کراچی چڑیا گھر کے 26 سالہ ’بن مانس راجو‘ کی ہارٹ اٹیک سے موت واقع ہو گئی

کے ایم سی حکام نے بھی تصدیق کی ہے کہ چڑیا گھر میں مادہ بنگال ٹائیگر مر گئی ہے، جس کی عمر 30 سال تھی۔ بنگال ٹائیگریس کی طبعی موت ہوئی ہے۔ بنگال ٹائیگریس کی طبعی عمر 18 سے 20 سال کے درمیان ہوتی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

خیبرپختونخوا میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کا خطرہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

مشرق وسطیٰ جنگ: خلیج فارس میں رکے جہاز پر کئی پاکستانی پھنس گئے، کراچی کا رہائشی بھی شامل

پاکستان میں مقیم امریکی شہریوں کے لیے سیکیورٹی الرٹ جاری

جی 7 ممالک کا اہم فیصلہ، خام تیل کی قیمت میں نمایاں کمی

ہمارے پاس ابھی کئی سرپرائز باقی ہیں، ایرانی وزیر خارجہ کا امریکا کو انتباہ

ویڈیو

تیل کی قیمتوں میں اضافہ، حالات کنٹرول سے باہر ہونے کا خدشہ، امریکا و اسرائیل کو بھاری نقصان، ٹرمپ کی چیخیں

نقاب میں شناخت، چارسدہ کی نوجوان کنٹینٹ کریئیٹر کی کہانی

ڈی بال کی راتیں: رمضان المبارک میں لیاری کی گلیوں کی رونق

کالم / تجزیہ

انڈین کرکٹ ٹیم مسلسل ناقابل شکست کیسے بنی؟

کیا یہ امریکا کی آخری جنگ ہے؟

موکھی متارا: کراچی کی ایک تاریخی داستان