لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کو سیکریٹری دفاع تعینات کر دیا گیا

جمعہ 27 ستمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کو سیکریٹری دفاع تعینات کر دیا گیا ہے۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کی بطور سیکریٹری دفاع تعینات کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لیفٹیننٹ جنرل (ر) چراغ حیدر بلوچ سیکریٹری دفاع مقرر

نوٹیفکیشن کے مطابق نئے سیکریٹری دفاع کی تعیناتی 2 سال،3 ماہ کے لیے کی گئی ہے اور وہ یکم اکتوبر 2024 کو اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔

اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل محمد علی 31 دسمبر 2026 تک بطور سیکریٹری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: احمد فرہاد بازیابی کیس میں سیکریٹری دفاع اور داخلہ منگل کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

یاد رہے کہ اس سے قبل لیفٹیننٹ جنرل (ر) چراغ حیدر بلوچ کو سیکریٹری دفاع  تھے، جنہیں رواں سال مارچ میں اس عہدے پر تعینات کیا گیا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بلوچستان: سورینج کوئلہ کان 34 خاندانوں کے چراغ گل کرچکی، 2 مزدوروں کی تلاش جاری

پی سی بی کا نیا ورک لوڈ سسٹم فاسٹ بولرز کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگا، نسیم شاہ

یوکرین جنگ کے بعد خلا میں عسکری سرگرمیوں پر عالمی خدشات بڑھ گئے

شہزادہ چارلس اور شہزادی ڈیانا کے ہنی مون کی تلخ یادیں سامنے آگئیں

بھارت کا اسرائیل کو فراہم کردہ اسلحہ غزہ جنگ میں استعمال ہو رہا ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

ویڈیو

لائیوبلوچستان میں ترقی روکنے کے لیے دہشتگردی کی جاتی ہے، احساسِ محرومی اور نمائندگی کا بیانیہ حقائق کے منافی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

دہشتگردی سے متاثرہ افراد کے معاوضوں میں بڑا اضافہ، بلوچستان حکومت نے نئی مالی امدادی پالیسی نافذ کر دی

حماس کے مکمل غیر مسلح ہونے پر تاریخی معاہدہ، غزہ سے اسرائیلی انخلا اور نئی فلسطینی حکومت کی راہ ہموار، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

کالم / تجزیہ

پاکستان کویت شراکت داری کا نیا دور

نئے صوبوں کی حمایت کیوں؟

’جیسا پہلے کبھی نہ دیکھا گیا‘