عظمی بخاری کی سرکاری رہائش گاہ پر آتشزدگی

ہفتہ 28 ستمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزیراطلاعات و ثقافت پنجاب عظمی بخاری کی سرکاری رہائش گاہ میں دوسری مرتبہ آتشزدگی کا واقع پیش آیا ہے۔

عظمی بخاری کی سرکاری رہائش گاہ جی او آر لنک کلب روڑ پر گزشتہ رات شارٹ سرکٹ کے باعث آتشزدگی کا واقعہ  پیش آیا۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی: نظارت خانے میں آتشزدگی، 30 گاڑیاں جل گئیں

آتشزدگی کے باعث بیڈ روم سے ملحقہ درخت اور لائٹس جھلس گئیں جبکہ ایک گاڑی کی چھت کو بھی نقصان پہنچا، آتشزدگی سے گیراج کا شیڈ بھی جھلس گیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے آتشزدگی کا واقعہ رات کے اوقات میں پیش آیا تھا، آتشزدگی سے واشنگ مشین، لائٹس، درختوں کو نقصان پہنچا تھا جبکہ ایئرکنڈیشنز بھی جھلس گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: گلگت بلتستان کی چلاس بستی میں خوفناک آتشزدگی، 80 گھر جل کر خاکستر

عظمیٰ بخاری نے بھی کہا ہے کہ میری رہائش گاہ میں 2 ہفتوں میں دوسری مرتبہ آتشزدگی رونما ہوئی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سپر ٹیکس: عدالتی فیصلے کے بعد ایف بی آر متحرک، خسارہ کم کرنے کا تیز رفتار منصوبہ تیار کرلیا

بلوچستان حکومت نے محکمہ مذہبی امور ختم کرنے کی منظوری دیدی

آن لائن کپڑوں کی جگہ آٹے کی بوری، حیران و پریشان شہری عدالت پہنچ گیا

بالی ووڈ میں فطری خوبصورتی کی واحد مثال کون؟ فرح خان کا چونکا دینے والا بیان

مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار طیارہ حادثے میں ہلاک

ویڈیو

امریکی بحری بیڑا آبنائے ہرمز پہنچ گیا، ایران کا بھی فوجی مشقوں کا اعلان، سعودی عرب کا فضائی حدود دینے سے انکار

کیا پاکستان کو ٹی 20 ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کرنا چاہیے؟ شائقینِ کرکٹ کی مختلف آرا

پاکستان کے حسن کو دریافت اور اجاگر کرنے کے عزم کیساتھ میاں بیوی کا پیدل سفر

کالم / تجزیہ

ایک تھا ونڈر بوائے

کون کہتا ہے کہ یہ شہر ہے آباد ابھی

نظر نہ آنے والے ہتھیاروں سے کیسے بچاؤ کیا جائے؟