پارلیمانی رہنماؤں کا اہم اجلاس طلب، کون سے امور زیر غور ہوں گے؟

پیر 30 ستمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے پارلیمانی رہنماؤں کا اہم مشترکہ اجلاس 2 اکتوبر کو طلب کر لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آئینی ترمیم: کابینہ کے بعد سینیٹ کا اجلاس بھی ملتوی

ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق اسپیکر سردار ایاز صادق نے سینیٹ اور قومی اسمبلی کا اہم ان کیمرہ اجلاس طلب کرلیا ہے، اجلاس 2 اکتوبر کو پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: خورشیدشاہ نے ایاز صادق سے ملاقات کیوں کی؟

اجلاس میں صوبہ بلوچستان اور خیبر پختونخواہ کی سیکیورٹی کی صورتحال پر بریفننگ دی جائے گی، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے پارلیمانی رہنماؤں کا یہ  اجلاس ان کیمرہ ہو گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

رکفیت جیل: اسرائیل کا فلسطینی قیدیوں کو زیرزمین قیدخانے میں رکھے جانے کا انکشاف

غزہ مزاحمت اور فکرِ اقبال

عدلیہ اور آئینی ترمیم: اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں

پاکستان اکادمی ادبیات میں پروفیسر انور مسعود کے 90ویں یومِ پیدائش کی پُر وقار تقریب

ہانگ کانگ سکسز: پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

ویڈیو

پاکستان اکادمی ادبیات میں پروفیسر انور مسعود کے 90ویں یومِ پیدائش کی پُر وقار تقریب

پشاور کے تاریخی قصہ خوانی بازار کی قدیم روایت کو زندہ رکھنے والا قہوہ خانہ

وزیراعظم کو فوجداری مقدمات میں استثنیٰ دینے کی ترمیم قائمہ کمیٹی میں پیش، 27ویں آئینی ترمیم پر تفصیلی جائزہ

کالم / تجزیہ

غزہ مزاحمت اور فکرِ اقبال

عدلیہ اور آئینی ترمیم: اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں

ظہران ممدانی، قصہ گو سیاستدان