حکومت سندھ کی طرف سے کراچی میں 5 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ

ہفتہ 12 اکتوبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

حکومت سندھ نے کراچی میں  5 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے 5 سے زیادہ افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:محرم الحرام، سندھ کے بعد پنجاب میں بھی دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری پر پابندی

ہفتہ کے روز محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی محکمہ داخلہ نے کراچی میں 13 تا 17 اکتوبرتک دفعہ 144 کے نفاذ کا فیصلہ کیا ہے، جس کے مطابق  13 تا 17 اکتوبرتک کراچی میں 5 سے زیادہ افراد جمع نہیں ہو سکتے نہ ہی کوئی احتجاج  کر سکتے ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی میں 5 روزکے لیے دفعہ 144 کےتحت ہر طرح کے جلسے جلوس اورریلیوں پربھی پابندی عائد کی گئی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

نئے انتظامی یونٹس سے گورننس بہتر ہوسکتی ہے، ایس ڈی پی آئی کے قومی مباحثے میں ماہرین کی رائے

نئے انتظامی یونٹس کے بغیر بہتر گورننس ممکن نہیں، ایس ڈی پی آئی کے قومی مباحثے میں ماہرین کا اتفاق

گورنر ہاؤس کے راستے بند، جماعت اسلامی کا پیٹرولیم لیوی کے خلاف دھرنے کا اعلان

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا فیصل ممتاز راٹھور کو ٹیلیفون، الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد

نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس، آزاد کشمیر میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر مشاورت

ویڈیو

نئے انتظامی یونٹس سے گورننس بہتر ہوسکتی ہے، ایس ڈی پی آئی کے قومی مباحثے میں ماہرین کی رائے

اسلام ماخا چیف کی ’یو ایف سی‘ فائٹ میں مسلسل 17 ویں فتح، نیا عالمی ریکارڈ بھی قائم کردیا

ایران کا ہرمز کھولنے سے قبل امریکا سے معاہدے کی پاسداری کا مطالبہ، خطے میں کشیدگی بڑھ گئی

کالم / تجزیہ

انکار کا اعزاز

چربیلی آگ پر چل کر سچائی ثابت کرنا

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں