نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلفونک رابطہ کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:سعودی سرمایہ کاروں کا دورہ، پاکستانیوں کے لیے خوشخبری
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلفونک رابطہ کیا، جس میں فریقین کے مابین فلسطین اور لبنان کی موجودہ صورتحال پر بات چیت ہوئی۔
دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کی جانب سے فلسطین اور لبنان کے عوام کی مکمل حمایت جاری رکھنے کا اعادہ