پنجاب میں جمعے کو تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

جمعرات 17 اکتوبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

قانون نافذ کرنے والے اداروں کی سفارش پر پنجاب حکومت نے صوبے میں جمعے کو تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب کالج کیس: من گھڑت خبر پھیلانے کے الزام میں گرفتار شخص کی رہائی کا حکم

محکمہ اسکول ایجوکیشن اور محکمہ ہائر ایجوکیشن کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق  پنجاب میں تمام نجی و سرکاری اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں جمعہ 18 اکتوبر کو بند رہیں گی۔

ترجمان پنجاب حکومت نے کہا کہ پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں طلبا و طالبات کی حفاظت حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

مزید پڑھیے: پنجاب بھر میں 2 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ

ترجمان نے مزید کہا کہ صوبے میں 2 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے اور کسی کو احتجاج کی آڑ میں قانون شکنی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سید محمد احمد کے الزامات کے بعد فہد شیخ نے خاموشی توڑ دی، ویڈیو لیک کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا عندیہ

لاہور میں مہاراجا رنجیت سنگھ کی سمادھی، پنجاب کی تاریخ اور ثقافتی ورثے کی خاموش گواہ

سابق بس ڈرائیور کے گھر چھاپہ، ساڑھے 5 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد

ورلڈ کپ فائنل کی شکست کے بعد لیونل میسی کی انٹر میامی میں واپسی، دوبارہ ٹریننگ شروع

صدر زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال

ویڈیو

محدود وسائل میں عائشہ بلوچ نے بھارت کو کیسے چت کیا؟ باکسر کی متاثر کن کہانی

ایکشن کمیٹی نے الیکشن فارم سے ریاست پاکستان سے وفاداری کی شق نکالنے کا مطالبہ کیا، وزیر امور کشمیر امیر مقام

جسٹن گریوز نے ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد عالمی ریکارڈ قائم کرلیا، ’سہولت کار‘ پاکستان ٹیم

کالم / تجزیہ

’جیسا پہلے کبھی نہ دیکھا گیا‘

ایک اور میچ، ایک اور شکست، اب تو عادت سی ہے ہم کو!

اے ٹی ایم مشین