مولانا فضل الرحمان نے دوبارہ الیکشن کا مطالبہ کردیا

اتوار 27 اکتوبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 27ویں آئینی ترمیم لائے جانے کی خبروں کے حوالے سے کہا ہے کہ 27ویں آئینی ترمیم نہیں آسکے گی۔

میڈیا کے رپورٹ کے مطابق چنیوٹ میں گفتگو کرتے ہوئے جے یو آئی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ اب پارلیمان کا ایک کردار سامنے آگیا ہے تو عدلیہ پر اٹھنے والے سوالات کا راستہ بند ہوجائیگا۔

یہ بھی پڑھیں:27 ویں آئینی ترمیم  آئی تو ہم بھرپور مزاحمت کریں گے، مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ نئے چیف جسٹس کو خوش آمدید اور مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اچھا وقت گزارا۔

انہوں نے کہا کہ پہلے شریعت کورٹ کا فیصلہ ایک درخواست سے اڑ جاتا تھا اب سپریم کورٹ میں سنا جائیگا۔

انہوں سودی کے خاتمے کے حوالے سے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ سود کے خاتمے کا فیصلہ عدالتی معاملہ ہے شریعت کورٹ نے سود کے خاتمے کیلئے 31 دسمبر 2027 تک کا وقت دیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ اپوزیشن میں ہوں حکومت میں جانے کا کوئی ارادہ نہیں ، سمجھتا ہوں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سفید جادو، مثبت اور مددگار

متحدہ اپوزیشن کی تشکیل پر اتفاق: کیا مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں یہ اتحاد حکومت کے لیے خطرہ بن سکتا ہے؟

شام کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان مکمل: باہمی تعاون اور تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق

برونائی کے سلطان نے بہو سے شاہی اعزازات کیوں واپس لے لیے؟

عمران خان کو عین وقت پر شفا اسپتال کی بجائے پمز کیوں لے جایا گیا؟ طارق فضل چوہدری نے بتادیا

ویڈیو

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

امریکی صدر پر گانا چرانے کا الزام، گلوکارہ آریانا گرانڈے ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑیں

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘