سبی ضمنی الیکشن، پیپلز پارٹی کے کوہیار خان ڈومکی بھاری اکثریت سے کامیاب

پیر 18 نومبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 8 سبی کے ضمنی انتخابات جیتنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ فارم 47 کے مطابق، حلقہ پی بی 8 سبی میں پیپلز پارٹی کے امیدوار کوہیار خان ڈومکی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی آگے

حلقے کے 124 پولنگ اسٹیشنز کے مطابق کوہیار خان ڈومکی نے 35 ہزار 716 ووٹ حاصل کیے، آزاد امیدوار محمد اصغر خان مری 11 ہزار 949 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

حلقہ پی بی 8 سبی کی نشست پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے صوبائی اسمبلی کے رکن سرفراز چاکر ڈومکی کے انتقال کے بعد خالی ہوئی تھی، جس کے بعد اتوار (17 نومبر) کو سبی پی بی 8 میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ ہوئی تھی۔ ولنگ کے دوران سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

وینیزویلا پر امریکی حملے کے بعد ’جیک رائن‘ سیریز کا کلپ کیوں وائرل ہوا؟

ریٹائرمنٹ کے بعد لیونل میسی کیا کرنا پسند کریں گے؟ فٹبالر نے خود بتادیا

پی ٹی آئی کا 8 فروری کو کوئی شو نہیں ہوگا، یہ پہیہ جام ہڑتال کی صلاحیت نہیں رکھتے، رانا ثنااللہ

پنجاب میں دھند کا راج برقرار، مختلف موٹرویز بند

امریکا کے بغیر روس اور چین کو نیٹو کا کوئی خوف نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

ویڈیو

خیبرپختونخوا میں گورنر راج، کیا سہیل آفریدی کی چھٹی کا فیصلہ ہوگیا؟

تبدیلی ایک دو روز کے دھرنے سے نہیں آتی، ہر گلی محلے میں عوام کو متحرک کریں گے، سلمان اکرم راجا

کراچی میں منفرد  ڈاگ شو کا انعقاد

کالم / تجزیہ

امریکا تیل نہیں ایران اور چین کے پیچھے وینزویلا پہنچا

وینزویلا کی’فتح‘ کے بعد، دنیا کا نقشہ کیا بنے گا؟

منو بھائی کیوں یاد آئے؟