9 مئی کو سنیما نذرآتش کرنیکے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی کے 50 رہا

جمعہ 22 نومبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طلاء محمد نے  9 مئی واقعات کے دوران سنیما کو آگ لگانے کے مقدمے میں نامزد پی ٹی آئی کے 50 کارکن بری کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی احتجاج: 24 نومبر کو جڑواں شہروں کے کون سے راستے بند ہوں گے؟

سماعت کے دوران پراسیکیوٹر نے اپنے دلائل میں کہا کہ  ملزمان نے 9 مئی کو سنیما کو آگ لگائی تھی۔

 پراسیکیوٹر کے مطابق ملزمان نے سنیما پر پتھراؤ کرکے ملازمین کو جان سے مارنے کی دھمکی دی تھی۔

اس موقع پر وکیل صفائی نے اپنے دلائل میں کہا کہ سیاسی بنیادوں پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔

فریقین کے دلائل سننے کے بعد علادت نے جرم ثابت نہ ہونے عدالت نے ملزمان کو بری کردیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

نیپال میں تباہی کا انتباہ 5 ماہ قبل کیا گیا، ہمالیائی گلیشیئرز تیزی سے پگھلنے کا انکشاف

وزن نارمل ہونے کے باوجود دل کو خطرہ، کمر کا گھیر اہم علامت قرار

’ہمیں مدد کی ضرورت نہیں‘ سے ’غیرملکی مدد قبول‘، نیپال کا سیلاب پر مؤقف بدل گیا

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹری کا دورہ، دفاعی پیداوار اور خود انحصاری پر بریفنگ

بھارت سندھ طاس معاہدے سے یکطرفہ طور پر نہیں نکل سکتا، پاکستانی سفیر کا بھارتی سفیر کو کرارا جواب

ویڈیو

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

پمز چلڈرن اسپتال یورپ و امریکا کے اسپتالوں سے بہتر بنا تھا، کام چلاؤ طریقوں نے یہاں تک پہنچایا، معروف آرکیٹیکٹ ہارون رشید

پمز سانحہ: ’ایک شخص کو ذمہ دار ٹھہرانے کے بجائے پورے ہیلتھ سسٹم کو دیکھنا ہوگا‘، پروفیسر ڈاکٹر خلیق الزمان

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں