بشریٰ بی بی کا ٹیلی فون بند، سیاسی رہنماؤں سے رابطے منقطع

اتوار 24 نومبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا ٹیلی فون مسلسل بند ہے اور تمام سیاسی رہنماؤں سے رابطے منقطع ہیں۔ تاہم پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی غیر سیاسی خاتون ہیں اور وہ خرابی طبیعت کے باعث احتجاج میں شریک نہیں ہوں گی اور معالجین کی ہدایت پر مکمل آرام کر رہی ہیں۔

مزید پڑھیں: بشریٰ بی بی کے بیان سے تحریک انصاف کو سیاسی طور پر کتنا نقصان پہنچا ہے؟

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے سعودی عرب کے حوالے سے ایک متنازع بیان کے بعد ان کے تمام سیاسی بیانات اور پی ٹی آئی کے رہنماؤں سے رابطے ختم کیے جانے کے بعد احتجاجی فائنل کال میں ان کی شرکت کے فیصلے کو بھی منسوخ کردیا گیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

اداکار محمد احمد کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ کے بعد عطا اللہ تارڑ کی نوجوان فنکاروں کے لیے مینٹورشپ پروگرام کی تجویز

آزاد کشمیر اسمبلی میں ٹروتھ اینڈ ری کنسلی ایشن کمیشن کے قیام کی قرارداد منظور

پاکستان نے چین کا 1.4 ارب ڈالر قرض واپس کردیا، چند ہفتوں میں دوبارہ فنانسنگ متوقع

دونوں ہاتھوں سے محروم طالب علم رفیع اللہ کا ڈاکٹر بننے کا خواب، وزیراعلیٰ بلوچستان نے ذمہ داری اٹھا لی

مذاکرات ہی خطے کے مسائل کا واحد حل، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد کے لیے سرگرم ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

ویڈیو

محدود وسائل میں عائشہ بلوچ نے بھارت کو کیسے چت کیا؟ باکسر کی متاثر کن کہانی

ایکشن کمیٹی نے الیکشن فارم سے ریاست پاکستان سے وفاداری کی شق نکالنے کا مطالبہ کیا، وزیر امور کشمیر امیر مقام

جسٹن گریوز نے ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد عالمی ریکارڈ قائم کرلیا، ’سہولت کار‘ پاکستان ٹیم

کالم / تجزیہ

’جیسا پہلے کبھی نہ دیکھا گیا‘

ایک اور میچ، ایک اور شکست، اب تو عادت سی ہے ہم کو!

اے ٹی ایم مشین