اسلام آباد: کنٹینرز ہٹا دیے گئے، شہر کے تمام راستے کھل گئے

ہفتہ 30 نومبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد مختلف حساس علاقوں میں لگائے گئے کنٹینرز ہٹا دیے گئے ہیں اور ریڈ زون اور شاہراہ دستور جانے والے تمام راستے بھی کھول دیے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:پی ٹی آئی احتجاج: کنٹینر سے گرنے والا شخص کہاں گیا؟، نئے حقائق سامنے آگئے

ایوب چوک کا راستہ بھی کھول دیا گیا جبکہ سرینا چوک انڈر پاس زیرِ تعمیر ہونے کی وجہ سے بند ہے۔ واضح رہے کہ ریڈ زون کے اطراف راستے پی ٹی آئی کے احتجاج کے باعث بند کیے گئے تھے۔

یاد رہے کہ پی ٹی آئی نے 24 نومبر کو اسلام آباد میں احتجاج کی کال دی تھی جس کی وجہ سے دارالحکومت میں مختلف راستے کنٹینرز لگا کر بند کیے گئے تھے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

عدنان صدیقی نے بانسری پر اے آر رحمان اور شنکر جے کشن کی مشہور دھنیں بجا کر صارفین کو حیران کردیا

باغبانپورہ میں اسکول کی چھت گر گئی، 10 سالہ بچہ جاں بحق، 4 مزدور زخمی

مساجد میں لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے اذان پر پابندی، اسرائیلی پارلیمان سے متنازع بل  کی ابتدائی منظوری

سام سنگ کا نیا فون لانچ کے لیے تیار،کیا یہ اب تک کا سب سے جدید فون ثابت ہوگا؟

واٹس ایپ گروپ ایڈمن ہر پوسٹ کا ذمہ دار نہیں، لاہور ہائیکورٹ کا اہم ترین فیصلہ

ویڈیو

سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی غیر قانونی، بھارت پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال نہ کرے، دفتر خارجہ

صادقین کی 96ویں سالگرہ پر پاکستان پوسٹ کا دنیا کا طویل ترین یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری

پی ٹی آئی کی اندرونی رسہ کشی، خیبرپختونخوا کے عوام پریشان

کالم / تجزیہ

بھارتی آبی جارحیت: چند سنگین قانونی پہلو

دریاؤں کو بہنے دو

تفرقہ اور نام نہاد پوڈکاسٹرز