اسلامی مالیاتی نظام پر منتقلی کے سفر میں سب کو مل کر چلنا ہے، وفاقی وزیر خزانہ

جمعرات 12 دسمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اسلامی مالیاتی نظام پر منتقلی کے سفر میں سب کو مل کر چلنا ہے، شرعی اصولوں پر مرتب پروڈکٹ سے صارف کا اعتماد حاصل کرنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:شہباز شریف کے پاس جادو کی چھڑی نہیں، کام کیا ہے، مریم اورنگزیب

کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ ہماری پیش رفت اچھی ہے، اسلامی کانفرنس کے انعقاد پر ایس ای سی پی، ائیوفی، اسلامک ڈیولپمنٹ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ حکومت کو سکوک کے ذریعے سود سے پاک قرض مل سکتا ہے، دنیا میں ویلیو فنانشل خدمات کی مانگ بڑھ رہی۔ اسلامی کیپٹل کانفرنس حکومت کا مالی نظام شریعہ اصولوں پر منتقل کرنے کا عزم ہے۔

وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ معاشی چیلنجز درپیش تھے انہیں حل کیا ہے، ہماری معاشی سمت درست ہے۔ ایس ای سی پی ریگولیٹری ماحول فراہم کر رہا ہے،  ایس ای سی پی کی توجہ شعبے کی صلاحیت بڑھانے پر بھی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

تحفظ اطفال کی آگہی میں مذہبی رہنماوں کی شمولیت سے مثبت نتائج متوقع ہیں، سیکریٹری مذہبی امور

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا حیران کن اضافہ

بنگلہ دیشی سینیئر صحافی انیس عالمگیر کی گرفتاری، عالمی ادارے کی طرف سے تشویش کا اظہار

شادی میں ہوائی فائرنگ سے ایک شخص زخمی، دولہے کا ماموں گرفتار

بھارت کی ’7 سسٹرز‘ کو کاٹ کے رکھ سکتے ہیں، بنگلہ دیشی رہنما کی بھارت کو دھمکی

ویڈیو

پنجاب یونیورسٹی: ’پشتون کلچر ڈے‘ پر پاکستان کی ثقافتوں کا رنگا رنگ مظاہرہ

پاکستان کی نمائندگی کرنے والے 4 بین الاقوامی فٹبالر بھائی مزدوری کرنے پر مجبور

فیض حمید کے بعد اگلا نمبر کس کا؟ وی ٹاک میں اہم خبریں سامنے آگئیں

کالم / تجزیہ

’الّن‘ کی یاد میں

سینٹرل ایشیا کے لینڈ لاک ملکوں کی پاکستان اور افغانستان سے جڑی ترقی

بہار میں مسلمان خاتون کا نقاب نوچا جانا محض اتفاق نہیں