وکلا کے تحفظ کے لیے خصوصی عدالتوں کی تشکیل، نوٹیفیکیشن جاری

ہفتہ 14 دسمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان بھر میں وکلا کے تحفظ کے لیے خصوصی عدالتیں تشکیل دینے کے حوالے سے نوٹیفیکیشن جاری۔

یہ بھی پڑھیں:لندن میں قاضی فائزعیسیٰ پر حملہ کیس کیوں بند ہوا؟

وزارت قانون و انصاف نے اسلام آباد سمیت چاروں صوبوں میں خصوصی عدالتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ خصوصی عدالتوں کا مقصد وکلا کا تحفظ ہے۔

نوٹیفیکیشن کا عکس

نوٹیفیکیشن کے مطابق وکلا کے تحفظ کے لیے تشکیل دی جانے والی عدالتیں لائرز ویلفیئر اینڈ پروٹیکشن ایکٹ 2023 کے تحت قائم کی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:26 ویں آئینی ترمیم پر وکلا کیا سوچ رہے ہیں؟

یہ اقدام ملک کی تمام ہائیکورٹس کے چیف جسٹس صاحبان کی مشاورت سے عمل میں لایا گیا ہے۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق اسلام آباد اور چاروں صوبوں میں سیشنز اور ایڈیشنل سیشنز ججز کو عدالتی اختیار تفویض کیا جاتا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

وزیر داخلہ کی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات، اہم قومی و علاقائی امور زیر بحث

پیپلز پارٹی پر سودے بازی کے الزامات بے بنیاد، بجٹ بغیر آئینی ترمیم کے منظور ہوگا، عبدالقادر پٹیل

سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف سماعت کے لیے بڑا بینچ ضروری نہیں، وفاقی آئینی عدالت

سعودی عرب میں نایاب ریم غزال کی جنگلی ماحول میں افزائشِ نسل دوبارہ شروع

پاکستان کی کامیاب سفارتکاری دنیا بھر میں تسلیم، مسئلہ کشمیر ہماری خارجہ پالیسی کا بنیادی ستون ہے، رانا قاسم نون

ویڈیو

امریکا اور ایران کے درمیان معاملات طے، بلوچستان کے کاروبار پر اس کے کیا اثرات ہوں گے؟

خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے بڑھتے اندرونی اختلافات سے پشاور کے عوام پریشان

ایران امریکا فریم ورک معاہدہ کیا ہے اور آئندہ ہونے والے تکنیکی مذاکرات میں کیا طے ہو گا؟

کالم / تجزیہ

امن معاہدہ اور پاکستان

پنجاب کا حق، ایتھے رکھ

سرحدوں سے ماورا یاری: سید بابر علی اور ہرچرن سنگھ