پشاور فوڈ اسٹریٹ پر مزیدار تندوری فش، یہ ڈش کیسے تیار ہوتی ہے؟

اتوار 15 دسمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پشاور میں کھانوں کے لیے مشہور فوڈ اسٹریٹ فوارہ چوک پر پہلی بار تندوری فش کو متعارف کیا گیا ہے۔

تندوری فش کیسے تیار کی جاتی ہے اور لوگ اسے کیوں پسند کرتے ہیں  جانیے اس رپورٹ میں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp