آج شہدائے ڈی چوک کو خراج عقیدت کے لیے دعائیہ تقریبات منعقد ہوں گی، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

اتوار 15 دسمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ آج شہدائے ڈی چوک کو خراج عقیدت کے لیے دعائیہ تقریبات منعقد ہوں گی۔ مرکزی دعائیہ تقریب باغِ ناران، حیات آباد، پشاور میں منعقد کی جائے گی۔ نہتے کارکنوں کا خون ملک میں آئین و قانون کی بحالی کا پیش خیمہ ثابت ہوگا۔

مزید پڑھیں: ڈی چوک میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران حراست میں لیے گئے 39 افراد رہائی کے بعد پھر گرفتار

بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا کہنا تھا کہ آج شہدا کے خون کا حساب لینے کا عزم بھی کیا جائے گا۔ شہدا کے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیا جائے گا۔ جعلی حکومت کو جواب دینا ہوگا کہ گولی کیوں چلائی؟

مزید پڑھیں: ’ڈی چوک کے کنٹینر سے بندے کو گرا کر ٹھیک کیا گیا‘، طلال چوہدری کا بیان وائرل

انہوں نے کہا کہ نہتے کارکنوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ معصوم کارکنوں کا خون بہانا شریف خاندان کا وتیرہ بن چکا ہے۔ ماڈل ٹاؤن میں حاملہ خواتین پر سیدھی گولیاں چلائی گئیں۔ ہر دور میں اپنے اقتدار کو طول دینے کے لیے معصوم شہریوں کا خون بہایا گیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان کے آزادی کے دن کی تقریبات، سویٹ ہوم کے بچے فوجی یونیفارم میں بنے توجہ کا مرکز !

یومِ آزادی کے موقع پر مزارِ قائد کی حفاظت کا اعزاز پاک بحریہ کے چاق و چوبند دستے کے سپرد

صدر آصف علی زرداری کی جانب سے 355 شخصیات کے لیے سول اعزازات کی سفارشات

14 اگست، پاکستان کا آزادی کی جانب سفر، 79 سالہ قربانیوں اور ترقی کا سفر

پاکستان اور فرانس کا کثیرالجہتی امور پر تعاون اور عالمی فورمز پر رابطہ مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

ویڈیو

پاکستان کے آزادی کے دن کی تقریبات، سویٹ ہوم کے بچے فوجی یونیفارم میں بنے توجہ کا مرکز !

14 اگست، پاکستان کا آزادی کی جانب سفر، 79 سالہ قربانیوں اور ترقی کا سفر

آزادی محض سرزمین کے حصول کا نام نہیں بلکہ عوام کے حقوق کا وعدہ پورا  کرنا  بھی ہے، بلاول بھٹو کا پیغام

کالم / تجزیہ

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں

سن 47، 1200 پاکستانی اور ایک چابی

انڈین خارجہ پالیسی کی ارتھی