ایشیا کپ 2027: سعودی عرب کے جدید اسٹیڈیمز کی تفصیلات جاری

منگل 7 جنوری 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سعودی عرب 2027 میں ہونے والے ایشیا کپ کی میزبانی کے لیے بہترین اسپورٹس انفرااسٹرکچر پیش کرے گا جس میں مختلف شہروں کے جدید اور وسیع اسٹیڈیمز شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب میں فیفا ورلڈ کپ کے انعقاد سے پاکستانیوں کو کتنا فائدہ ہوگا؟ سعودی سفیر نے خوشخبری سنادی

ریاض میں کنگ فہد اسٹیڈیم (70,000 نشستوں کے ساتھ)، امام محمد بن سعود یونیورسٹی اسٹیڈیم، کنگڈم آرینا اور یوتھ کلب اسٹیڈیم جیسے متعدد جدید میدان ٹورنامنٹ کا حصہ ہوں گے۔

مزید پڑھیے: سعودی عرب جنوری 2025 میں مختلف اہم کانفرنسز کی میزبانی کرےگا

جدہ میں کنگ عبد اللہ اسپورٹس سٹی اسٹیڈیم (60,000 نشستیں) اور پرنس عبد اللہ الفیصل اسٹیڈیم شامل کیے گئے ہیں جب کہ الخبر میں نیا اسٹیڈیم (45,000 نشستوں کے ساتھ) ٹورنامنٹ کی رونق بڑھائے گا۔

یہ اعلان سعودی عرب کی کھیلوں کی دنیا میں بڑھتی ہوئی دلچسپی اور عالمی معیار کے ایونٹس کی میزبانی کی تیاریوں کو ظاہر کرتا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی معاہدے پر بات اسرائیل کے ایران پر حملوں کے وقت ہوئی، احمد حسن العربی

پاک سعودیہ دفاعی معاہدہ اسلامی دنیا کی سب سے بڑی پیشرفت ہے، مشاہد حسین

ایشیا کپ 2025: سپر فور مرحلے کا شیڈول جاری، کون کس کے خلاف کھیلے گا؟

چمن میں دھماکا: 5 افراد جاں بحق، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بلوچستان کی مذمت

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کا کامیاب دورہ مکمل کرکے لندن پہنچ گئے

ویڈیو

پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی معاہدے پر بات اسرائیل کے ایران پر حملوں کے وقت ہوئی، احمد حسن العربی

پاک سعودیہ دفاعی معاہدہ اسلامی دنیا کی سب سے بڑی پیشرفت ہے، مشاہد حسین

اسلام آباد میں اولمپئین ارشد ندیم کے نام سے شاہراہ منسوب کرنے کا فیصلہ

کالم / تجزیہ

پاک سعودی دفاعی معاہدہ، لڑائیوں کا خیال بھی شاید اب نہ آئے

سعودی پاکستان دفاعی معاہدے کی عالمی میڈیا میں نمایاں کوریج

چارلی کرک کا قتل