مقبول ٹیلی ویژن شو ’سی آئی ڈی‘ اب نیٹ فلیکس پر بھی  نشر ہوگا

ہفتہ 22 فروری 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بھارت کی سب سے پسندیدہ اور سب سے طویل چلنے والی کرائم سیریز کے شائقین کے لیے خوشخبری ہے کہ اب ’سی آئی ڈی‘ نیٹ فلیکس  پر بھی نشر ہوگی۔

آپ 21 فروری سے شروع ہونے والے سیزن 2 کی پہلی 18 اقساط اور 22 فروری سے ہر ہفتہ اور اتوار کی رات 10 بجے نئی اقساط دیکھ سکتے ہیں۔ علاوہ ازیں سی آئی ڈی سونی انٹرٹینمنٹ اور سونی لائیو ٹی وی پر بھی نشر ہوتا رہے گا۔

یہ بھی پڑھیےبھارتی ڈرامے ’سی آئی ڈی‘ کا اہم کردار وینٹی لیٹر پر

واضح رہے کہ ’سی آئی ڈی‘نامی اس شو میں 3 پولیس اہلکار  اے سی پی پرادیومان، انسپکٹر دیا اور انسپکٹر ابھیجیت ہر قسط میں ایک پیچیدہ کیس کی گتھی سلجھاتے ہیں۔ ہر قسط کا اختتام مجرم کے اعتراف جرم پر ہوتا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

امریکی مڈٹرم انتخابات 3 نومبر کو ہوں گے، کانگریس پر کنٹرول کی جنگ فیصلہ کن مرحلے میں داخل

پنجاب میں خواتین اور بچوں کے خلاف جرائم میں اضافے پر برہمی، مریم نواز کی پولیس کو 4 ہفتوں کی مہلت

رجنی کانت کی ’جیلر 2‘ کی دھوم، دنیا بھر میں کمائی 541 کروڑ روپے تک پہنچ گئی

’غیر ملکی سیاست دان فرانس کے حالات پر سیاست کر رہے ہیں‘ ٹرمپ، نیتن یاہو سمیت دیگر کو میکرون کا کرارا جواب

سعودی اور پاکستانی ڈیولپرز متحد، ریئل اسٹیٹ میں بڑی سرمایہ کاری کی راہ ہموار

ویڈیو

سعودی اور پاکستانی ڈیولپرز متحد، ریئل اسٹیٹ میں بڑی سرمایہ کاری کی راہ ہموار

’روشنی ایک رات کی‘: تورڈھیر میں سوا کروڑ روپے کی لائٹس 5 برسوں سے بند، حکومتی کارکردگی کھل کر سامنے آگئی

تحریک انصاف مذاکرات کے لیے تیار نہیں تو زبردستی بات نہیں ہوسکتی، وفاقی وزیر مصدق ملک

کالم / تجزیہ

باغ جل رہا ہے

سعودی عرب اور بنگلہ دیش: خبر، حقیقت اور فتنہ

حوثیوں کا اصل ہدف کیا ہے؟