پی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک کی اہلیہ دار فانی سے کوچ کرگئیں

پیر 24 اپریل 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کی اہلیہ قلیل علالت کے بعد وفات پاگئیں۔

مرحومہ کی نماز جنازہ منگل کو لاہور میں ادا کی جائے گی  اور ان کی تدفین بھی وہیں ہوگی۔

پرویز خٹک وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا بھی رہ چکے ہیں اور وہ عمران خان کے قریبی ساتھیوں میں شمار کیے جاتے ہیں۔

دریں اثنا صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے پرویز خٹک کی اہلیہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان سے اس سانحہ پر تعزیت اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

الیکٹرک گاڑیوں کی فہرست میں نورا ای وی کا اضافہ، قیمت کیا ہے؟

آسٹریلوی تاجر چینی جاسوسوں کو معلومات دینے کے جرم میں قصوروار قرار

دبئی میں سائبر قوانین سخت، حملوں کی ویڈیو بنانے پر برطانوی سیاح سمیت متعدد افراد گرفتار

وزیر اعظم کی زیرصدارت اجلاس:23 مارچ کی تقریبات سادگی سے منانے کا فیصلہ، بچت عوامی ریلیف پر خرچ ہوگی

گوجرانوالہ کی ایتھلیٹ حرم ریحان نے بھارتی ریکارڈ توڑ کر گینز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

ویڈیو

اسٹریس اور ذہنی دباؤ سے نجات کے لیے سجدہ ایک بہترین روحانی اور نفسیاتی ذریعہ

یوتھ کلائمیٹ کیٹالسٹس، نوجوانوں کے ٹیکنالوجی سے بھرپور حیرت انگیز اقدامات

ایران کا سپریم لیڈر کیسے منتخب ہوتا ہے، اس کے پاس کیا اختیار ہوتا ہے؟، امریکا و اسرائیل کو بڑا دھچکا

کالم / تجزیہ

دوستی کا نیا چراغ

درگاہ گاجی شاہ اور جن نکالنے کے کرتب

اداکارہ صحیفہ جبار کو معافی مانگنی چاہیے