شاہراہ قراقرم پر کار حادثے کا شکار، 3 افراد جاں بحق، ایک زخمی

ہفتہ 8 مارچ 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

خیبرپختونخوا کے ضلع لوئر کوہستان میں شاہراہ قراقرم پر کار کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں نواب شاہ میں زائرین کی گاڑی کو حادثہ، 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

ریسکیو 1122 کے مطابق حادثہ شاہراہ قراقرم پر نالہ جیجال کے مقام پر پیش آیا۔

ریسکیو 1122 نے بتایا کہ کار گلگت سے باجوڑ کی طرف جارہی تھی، جو ڈرائیور سے بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری۔

یہ بھی پڑھیں گلگت شاہراہ قراقرم پر سائیکلنگ کے دوران جرمن سیاح حادثے کا شکار

ریسکیو 1122 کے مطابق کارکنان فوری موقع پر پہنچ گئے جنہوں نے لاشوں اور زخمی کو کھائی سے نکال قریبی ہیلتھ سینٹر منتقل کردیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سعودی عرب میں غیر مسلم تارکینِ وطن رمضان کیسے گزاریں؟

پاک افغان سرحد پر کشیدگی: چمن میں ایمرجنسی نافذ، طبی مراکز ہائی الرٹ

پنجاب سیف جیلز پراجیکٹ اور ملاقات ایپ کیا ہے؟

افغان طالبان کی بلااشتعال جارحیت کا مؤثر جواب، خیبرپختونخوا کے عوام کا افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی

سعودی وزیر خارجہ کا اسحاق ڈار سے رابطہ، پاک افغان کشیدگی پر تبادلہ خیال

ویڈیو

افغان طالبان کی بلااشتعال جارحیت کا مؤثر جواب، خیبرپختونخوا کے عوام کا افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی

لاہور کے رمضان بازار، کیا اشیائے خورونوش واقعی ہول سیل ریٹ پر فروخت ہو رہی ہیں؟

آپریشان غضب للحق، کابل سے قندھار تک افغان طالبان کے خلاف کامیاب پاکستانی کارروائی، افغان چوکیوں پر سفید جھنڈے لہرا دیے گئے، عالمی طاقتوں کی کشیدگی کم کرنے کی اپیل

کالم / تجزیہ

طالبان کے بارے میں استاد صاحب سچے ثابت ہوئے

مشرق وسطیٰ اور بائبل کا ٹچ

یہ اگر مگر کا سلسلہ کب ختم ہوگا؟