عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم

بدھ 26 مارچ 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بغیر کسی ردوبدل کے مستحکم ہے۔ ملک میں فی تولہ سونا 317800 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 272462  روپے کا ہو گیاہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 249765  روپے ہوگئی۔

جبکہ عالمی بازار میں بھی سونے کی قیمت مستحکم رہی جس کے بعد سونا 3021 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سیکیورٹی کے لیے سب سے زیادہ پیسے خیبرپختونخوا کو ملے، صوبائی قائد حزب اختلاف ڈاکٹر عباد اللہ

’ٹرمپ کی دوسری ٹرم میں امریکا کے حالات مزید خراب‘، امریکی ووٹرز کی اکثریت شدید بدظن

اسلام آباد پولیس بالآخر وکیل ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کو گرفتار کرنے میں کامیاب

کراچی کی آگ اور ہم

سعودی عرب میں ورلڈ کرکٹ فیسٹیول 2026 کا شاندار آغاز، پاکستانی ٹیم نے دھاک بٹھا دی

ویڈیو

کوئٹہ اور بالائی علاقوں میں برفباری کے بعد سیاحتی مقامات پر سیاحوں کی سرگرمیوں میں اضافہ

چکوال کی سائرہ امجد کا منفرد آرٹ: اسٹیل وول اور ایکرلیک سے فطرت کی عکاسی

وی ایکسکلوسیو: پی ٹی آئی دہشتگردوں کا سیاسی ونگ ہے اسی لیے اس پر حملے نہیں ہوتے، ثمر بلور

کالم / تجزیہ

کیمرے کا نشہ

امریکی خطرناک ہتھیار جس نے دیگر سپرپاورز کو ہلا دیاٖ

گل پلازہ کی آگ سے بننے والے دائرے