سابق وزیر اعظم پاکستان اور قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ میری طبیعت ٹھیک ہے۔ یہ بات انہوں نے لندن میں اپنی رہائشگاہ ایون فیلڈ کے باہر میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
یہ بھی پڑھیں:دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق، بیلاروسی صدر نواز شریف سے ملاقات کے بعد رخصت
یاد رہے کہ رواں ماہ 12 اپریل کو میاں نواز شریف بیلاروس کا دورہ کرنے والے اعلیٰ سطحی وفد کا حصہ تھے۔
میاں نواز شریف نے بیلا روس کے 2 روزہ دورے کے اختتام ہر طبی معائنے کے لیے بیلاروس ہی سے لندن روانہ ہوگئے تھے۔