لائن آف کنٹرول کے رہائشیوں کے لیے حکومت آزاد کشمیر نے کونسے اہم اقدامات کرلیے؟

پیر 5 مئی 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر حکومت آزاد کشمیر نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر واقع علاقوں کے شہریوں کو 2 ماہ کا راشن ذخیرہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔

آزاد کشمیر کے 13 انتخابی حلقے ایل او سی پر واقع ہیں جن میں ادویات اور دیگر بنیادی ضروریات کی فراہمی کے لیے فنڈز جاری کردیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ایل او سی مناور سیکٹر کے عوام پاک فوج کے ہمراہ کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کے لیے پرعزم

ایل او سی سے متصل علاقوں میں سڑکوں کی بہتری کے لیے سرکاری اور نجی مشینری تعینات کی جائے گی۔ مزید تفصیل جانیے اس رپورٹ میں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp