بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کے بعد سیز فائر ہو گیا، جس پر آزاد کشمیر کی عوام نے اطمینان اور خوشی کا اظہار کیا، علاقے بھر میں امن کی بحالی کے اس اقدام کا خیرمقدم کیا جا رہا ہے اور عوام نے پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کے لیے مختلف علاقوں میں ریلیاں نکالیں۔
ان ریلیوں میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور وطن سے محبت، سلامتی اور استحکام کے حق میں نعرے بلند کیے، عوام کا کیا کہنا ہے؟ جانتے ہیں علیشاہ عندلیب کی اس ویڈیو رپورٹ میں