’مودی پروپیگنڈا مشین ہے‘، کلائیو اسمتھ

بدھ 14 مئی 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بین الاقوامی شہرت کے حامل برطانوی قانون دان اور امریکا میں قید پاکستانی شہری عافیہ صدیقی کے وکیل کلائیو اسمتھ کا کہنا ہے کہ مودی پروپیگنڈا مشین ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بائیڈن اقتدار کا آخری دن، معافی پانے والے قیدیوں میں عافیہ صدیقی شامل نہیں

اپنے ایک بیان کلائیو اسمتھ نے کہا ہے کہ  جس وقت کہا جا رہا تھا کہ بھارتی بحریہ نے کراچی پر حملہ کر دیا ہے اور  کراچی کی شاہراہیں و بندرگاہ جل رہی ہیں اس وقت میں ٹی وی پر کراچی کنگز کے ساتھ کرکٹ میچ دیکھ رہا تھا۔

کلائیو اسمتھ

یاد رہے کہ وکیل کلائیو اسمتھ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس کے سلسلے میں گزشتہ دنوں پاکستان میں تھے۔

انہوں نے اپنے قیام کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت میں شرکت اور  مارگلہ ہوٹل میں عافیہ ’راؤنڈ ٹیبل کانفرنس‘ سے خطاب کیا۔ بعد کراچی میں مصروفیات کے بعد اپنے وطن برطانیہ روانہ ہو گئے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

لیویز فورس کو قانونی طور پر بلوچستان پولیس میں ضم کردیا گیا

مجھے اتفاق ہے کہ سب ختم ہو چلا ہے

سپر ٹیکس کیسز: ایف بی آر کو تحریری جواب جمع کرانے کے لیے کل تک کی مہلت

بنگلہ دیش: اسلامی جماعتوں کا انتخابی اتحاد سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے بحران کا شکار

صبح 6 بجے ای میل نے ادارے کو پریشان کردیا، ملازم کو بلاکر معافی مانگ لی

ویڈیو

لائیوخیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کو سازگار ماحول فراہم، وزیراعلیٰ کا بیانیہ کھل کر سامنے آگیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

مذاکرات صرف میڈیا کی زینت ہیں، کوئی حقیقی پیشرفت نہیں، وزیردفاع خواجہ آصف

ٹی20 سیریز: پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا پہنچ گئی، شاندار روایتی استقبال

کالم / تجزیہ

وینزویلا کی’فتح‘ کے بعد، دنیا کا نقشہ کیا بنے گا؟

منو بھائی کیوں یاد آئے؟

ہم نے آج تک دہشتگردی کے خلاف جنگ کیوں نہیں جیتی؟