رحیم یار خان میں بس اور ٹرک میں تصادم، 4 افراد جاں بحق، 11 زخمی

بدھ 21 مئی 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

رحیم یار خان کے علاقے اقبال آباد کے قریب بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 11 زخمی ہوگئے ہیں۔

حادثہ سکھر-ملتان موٹروے ایم 5 پر بس کی ٹرک کو ٹکر مارنے کے بعد پیش آیا۔

یہ بھی پڑھیے: جام شورو: مسافر بس کو المناک حادثہ، 16 جاں بحق، 30 زخمی

حادثے کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے امدادی کارروائی کا آغاز کرکے زخمیوں کو شیخ زید اسپتال رحیم یار خان منتقل کیا گیا ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق حادثہ ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ سے پیش آیا۔ حادثے کا شکار ہونے والی بس کراچی سے ملتان جارہی تھی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

لبنانی مسلح افواج کے سربراہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے دفاعی تعاون پر تبادلۂ خیال

جنگ چھیڑی تو اسرائیل تنہا رہ جائے گا، ٹرمپ کا نیتن یاہو کو سخت انتباہ

چھوٹے کپڑوں پر تنقید، علیزے شاہ کے سنگین الزامات پر سارہ خان کا ردعمل

بین اسٹوکس کی ٹیسٹ کپتانی خطرے میں، نائٹ کلب واقعے کی تحقیقات شروع

طالبان وفد کے ممکنہ دورۂ برسلز کے خلاف یورپ میں احتجاج، انسانی حقوق تنظیموں اور افغان شہریوں کی شدید مخالفت

ویڈیو

پی ٹی آئی حکومت اختلافات کا شکار، کارکردگی صفر، پشاور کے شہریوں کی رائے

خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی حکومت کو مشکلات، کیا ناراض اراکین بجٹ میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں؟

گلگت بلتستان کے انتخابات میں پیپلز پارٹی کامیاب، مسلم لیگ ن کو شکست کی وجہ کیا بنی؟

کالم / تجزیہ

میں انس عبیداللہ عابد کے جنازے میں کیوں نہیں گیا؟

کشمیر ایکشن کمیٹی کیا چاہتی ہے؟

فیض اور ایلس کا کتابوں سے اٹوٹ رشتہ