پاکستان میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

بدھ 3 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان میں سونے کی قیمت میں 1700  روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔

حالیہ اضافہ ایک ایسے وقت میں ہوا ہے جب ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا رجحان جاری ہے۔

مقامی مارکیٹ کے مطابق 1700 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 222700 روپے ہو گئی۔

دس گرام سونے کی قیمت 1457 روپے بڑھ کر 190929 روپے ریکارڈ کی گئی۔

انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 25 ڈالر اضافے کے ساتھ 2015 ڈالر ریکارڈ کی گئی۔

پاکستان میں چاندی کی فی تولہ قیمت 20 روپے اضافے کے ساتھ 2015 جب کہ فی دس گرام قیمت 2357.68 روپے رہی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 45 روز کی توسیع پر اتفاق

ڈیزل اور پیٹرول کی فی لیٹر قیمتوں میں 5،5 روپوں کی کمی کردی گئی

امریکا نے پولینڈ میں 4 ہزار فوجیوں کی تعیناتی کا منصوبہ منسوخ کردیا

فاطمہ ثنا کا ایک اور سنگ میل: صرف 15 گیندوں پر نصف سینچری بناکر ٹی 20 کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

ڈاکٹر انعم فاطمہ پر ٹرولنگ، پی ٹی آئی کا خواتین کے ساتھ رویہ ایک بار پھر آشکار

ویڈیو

کوکین کوئین کے خلاف اگر منشیات اور اسلحہ رکھنے کا جرم ثابت ہوجائے تو مجموعی طور پر کتنی سزا ہوسکتی ہے؟

امریکا چین مذاکرات میں تجارت پر بات، اور روبیو کے نام سے جڑا دلچسپ معاملہ، آبنائے ہرمز بھی زیرِ بحث

پاکستان کا پہلا پانڈا بانڈ اجرا، وزیر خزانہ نے چین کے ساتھ مالی تعاون کو تاریخی سنگ میل قرار دے دیا

کالم / تجزیہ

جب محافظ ہی زہر فروشوں کے نگہبان بن جائیں

کبھی آپ نے ‘ناکامی’ کی تقریب منائی ہے؟

زخمی کھلاڑی کی شاندار اننگز