بدھ 3 مئی کو پاکستانی روپے، سعودی ریال اور امریکی ڈالر سمیت اہم کرنسیوں کی قیمت

بدھ 3 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کی کرنسی ایکسچینج مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں معمولی بہتری ہوئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر چار پیسے کے اضافے سے 283.88 روپے رہی۔

گزشتہ روز کے اختتام پر انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت 283.92 روپے ریکارڈ کی گئی تھی۔

پاکستانی روپے کے مقابلے میں سعودی ریال کی قدر 75.69، اماراتی درہم 77.30، قطری ریال 77.69، کویتی دینار 926.86، بحرینی دینار 752.91 روپے کا رہا۔

انٹربینک میں آسٹریلین ڈالر کی قیمت 189 روپے 17 پیسے، کنیڈین ڈالر 208 روپے 39 پیسے اور  یو کے پاؤنڈ 355 روپے 49 پیسے ریکارڈ کی گئی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 45 روز کی توسیع پر اتفاق

ڈیزل اور پیٹرول کی فی لیٹر قیمتوں میں 5،5 روپوں کی کمی کردی گئی

امریکا نے پولینڈ میں 4 ہزار فوجیوں کی تعیناتی کا منصوبہ منسوخ کردیا

فاطمہ ثنا کا ایک اور سنگ میل: صرف 15 گیندوں پر نصف سینچری بناکر ٹی 20 کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

ڈاکٹر انعم فاطمہ پر ٹرولنگ، پی ٹی آئی کا خواتین کے ساتھ رویہ ایک بار پھر آشکار

ویڈیو

کوکین کوئین کے خلاف اگر منشیات اور اسلحہ رکھنے کا جرم ثابت ہوجائے تو مجموعی طور پر کتنی سزا ہوسکتی ہے؟

امریکا چین مذاکرات میں تجارت پر بات، اور روبیو کے نام سے جڑا دلچسپ معاملہ، آبنائے ہرمز بھی زیرِ بحث

پاکستان کا پہلا پانڈا بانڈ اجرا، وزیر خزانہ نے چین کے ساتھ مالی تعاون کو تاریخی سنگ میل قرار دے دیا

کالم / تجزیہ

جب محافظ ہی زہر فروشوں کے نگہبان بن جائیں

کبھی آپ نے ‘ناکامی’ کی تقریب منائی ہے؟

زخمی کھلاڑی کی شاندار اننگز