پاکستان ریلوے کی آمدنی میں ریکارڈ اضافہ

ہفتہ 31 مئی 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان ریلویز نے رواں مالی سال کے 11 ماہ کے دوران 83 ارب روپے کا ریکارڈ ریونیو درج کیا ہے، جو کہ گزشتہ سال کے اسی عرصے کے دوران 77 ارب روپے ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان ریلوے نے عید کے موقع پر مسافروں کو بڑی خوشخبری سنادی

پاکستان ریلوے ہیڈ کوارٹر سے جاری بیان کے مطابق مسافر ٹرینوں سے 42 ارب روپے، مال بردار ٹرینوں سے 29 ارب روپے اور دیگر ذرائع سے 12 ارب روپے کی آمدنی ہوئی۔

پاکستان ریلوے کا گزشتہ سال کا 88 ارب روپے کا ریکارڈ ٹوٹنے کے روشن امکانات ہیں۔

ڈویژنل کنٹری بیوشن کے لحاظ سے کراچی ڈویژن نے 38 ارب روپے ریونیو کے ساتھ سرفہرست ہے، لاہور نے 10.75 ارب روپے کمائے جبکہ راولپنڈی اور ملتان ڈویژن نے مجموعی طور پر 8 ارب روپے کی آمدنی ریکارڈ کی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ کاجا کالاس اسٹریٹجک مذاکرات کے لیے یکم جون کو اسلام آباد پہنچیں گی

یو ایف او فائلز جاری ہونے کے بعد نئی بحث: حقیقت، راز یا محض غلط فہمیاں؟

اگر مختلف چیٹ بوٹس کو انسانوں پر حکومت سونپی جائے تو کیا ہوگا؟ دلچسپ نتائج، گروک نے تباہی مچا دی

ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: اوپن اے آئی کا آئی فون کو ٹکر دینے کے لیے اسمارٹ فون لانے کا فیصلہ

کراچی: ڈکیتی ناکام ہونے پر مبینہ ڈاکو نے خود کا خاتمہ کرلیا، معاملہ شرمندگی کا یا کچھ اور؟

ویڈیو

عرفات منہاس ون ڈے ڈیبیو میں 5 وکٹیں لینے والے پاکستان کے پہلے بولر بن گئے

امریکا کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے حقیقی دوستی والے تعلقات ہیں، امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ

فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اسحاق ڈار کا دوٹوک اعلان

کالم / تجزیہ

اچکزئی صاحب کا مسئلہ کیا ہے؟

بڑے شہر نگل جاتے ہیں

عید الاضحی ، بھارتی مسلمان اور ہندو شاؤنزم