سیاسی اتحادیوں کو مل کر آگے چلنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف زرداری کی وزیراعظم کی گفتگو

اتوار 1 جون 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سیاسی اتحادیوں کو ملکی مفاد میں مل کر آگے چلنے کی ضرورت ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور: آصف زرداری اور بلاول کی شہباز شریف سے ملاقات، سیاسی تعاون پر اصولی اتفاق

صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات کی۔

ملاقات میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، وزیر داخلہ محسن نقوی، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان اور سینیٹر سلیم مانڈوی والا بھی موجود تھے۔

ملاقات میں ملک کی سیاسی اور سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جبکہ وزیراعظم کے دوست ممالک کے حالیہ دوروں پر بھی گفتگو کی گئی۔

اس کے علاقہ ملاقات میں سیاسی اتحادیوں کے درمیان تعاون پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ایک روزہ دورے پر کوئٹہ آمد

صدر مملکت آصف زرداری نے کہاکہ حکومت کو عام آدمی کے ریلیف اور فلاح کے لیے آئندہ بجٹ میں اقدامات لینے چاہییں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

شام کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان مکمل: باہمی تعاون اور تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق

برونائی کے سلطان نے بہو سے شاہی اعزازات کیوں واپس لے لیے؟

عمران خان کو عین وقت پر شفا اسپتال کی بجائے پمز کیوں لے جایا گیا؟ طارق فضل چوہدری نے بتادیا

دنیا کے تیز ترین موٹرائزڈ لکڑی کے جوتے نے 70 میل فی گھنٹہ کی رفتار کا ریکارڈ قائم کردیا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا

ویڈیو

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

امریکی صدر پر گانا چرانے کا الزام، گلوکارہ آریانا گرانڈے ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑیں

کالم / تجزیہ

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘

قائداعظم کی بیماری: سازشی تھیوری دم توڑ گئی