مظفرآباد میں عیدالاضحیٰ کی تیاریاں عروج پر

منگل 3 جون 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

مظفر آباد میں عید کی تیاری عروج پر ہیں، مرد قربانی کے جانور ڈھونڈ رہے ہیں جبکہ عورتیں شاپنگ میں مصروف ہیں۔

آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں عید الاضحیٰ کا چاند نظر آنے کے فوراً بعد سے عید کی تیاریاں شروع ہو چکی ہیں۔ بازاروں میں رش بڑھتا جا رہا ہے۔ خواتین اور بچے بڑی تعداد میں شاپنگ کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔

مظفراباد کی سب سے بڑی مارکیٹ مدینہ مارکیٹ میں لوگوں کا عیدالاضحیٰ کی تیاریوں کی بابت کیا کہنا ہے جانیے علیشاہ عندلیب کی اس رپورٹ میں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

امریکا ایران مذاکرات: نائب صدر جے ڈی وینس کو پاکستان یا ترکیہ بھیجنے کی قیاس آرائیاں

قاسم خان کا جنیوا میں بی این ایم رہنما نسیم بلوچ کے ہمراہ خطاب، پاکستان مخالف حلقوں سے روابط پر سوالات

ایران نے شکست تسلیم نہ کی تو مزید سخت حملے کیے جائیں گے، امریکا کا انتباہ

ڈونلڈ ٹرمپ کے 14 اور 15 مئی کو دورہ چین کا اعلان، صدر شی جن پنگ سے ملاقات طے

ڈونلڈ ٹرمپ نے بڑی کمپنیوں کے سربراہان کو صدارتی سائنس و ٹیکنالوجی کونسل میں شامل کرلیا

ویڈیو

ٹرمپ کی چیخیں، امریکا لیٹ گیا، اسلام آباد میں اہم بیٹھک، مذاکرات خفیہ کیوں؟

اورکزئی کی رابعہ بصری جو حصول علم کے لیے میلوں پیدل سفر کرتی ہیں

گلگت بلتستان کے شہریوں کا پاکستان کے لیے تن، من، دھن قربان کرنے کا عزم

کالم / تجزیہ

کرکٹ ورلڈ کپ 92‘ فتح کا 34واں سال

کیا عارضی جنگ بندی مستقل ہو سکتی ہے؟

جالب نامہ