بلاول بھٹو کی روسی ہم منصب سےملاقات: دوطرفہ تعاون اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال

جمعرات 4 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بھارت کے شہر گوا میں روسی ہم منصب سرگئی لاوروف سے ملاقات کی ہے۔

یہ ملاقات بھارت میں ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ  اجلاس کے موقع پر ہوئی۔

ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے دوطرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو اور روسی ہم منصب کے درمیان فوڈ سیکیورٹی، توانائی اور عوام کے درمیان رابطوں میں تعاون کو مزید گہرا کرنے کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔

اس موقع پر بلاول بھٹو نے کہا کہ ایس سی او نے روس کے ساتھ تعاون اور ہم آہنگی کے نئے راستے کھولے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایران کے خلیجی ممالک پر حملے خطے کے امن و استحکام کے لیے سنگین خطرہ

مصنوعی ذہانت کی بڑھتی ہوئی عالمی طلب، چین کی سیمی کنڈکٹر صنعت میں غیر معمولی تیزی

عمران خان کے بیٹوں کی پاکستان دشمنوں سے ملاقاتیں، عابد شیر علی نے سوالات اٹھا دیے

پیٹرول کی قیمت میں کسی بڑے اضافے کا ارادہ نہیں، حکومت نے عوام کو خوشخبری سنا دی

حکومت کا عوام کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے کے اثرات سے بچانے کے لیے اہم اقدام

ویڈیو

ٹرمپ کی چیخیں، امریکا لیٹ گیا، اسلام آباد میں اہم بیٹھک، مذاکرات خفیہ کیوں؟

اورکزئی کی رابعہ بصری جو حصول علم کے لیے میلوں پیدل سفر کرتی ہیں

گلگت بلتستان کے شہریوں کا پاکستان کے لیے تن، من، دھن قربان کرنے کا عزم

کالم / تجزیہ

کرکٹ ورلڈ کپ 92‘ فتح کا 34واں سال

کیا عارضی جنگ بندی مستقل ہو سکتی ہے؟

جالب نامہ