وزیراعظم سے لیبیا کی مسلح افواج کے کمانڈر ان چیف کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون پر گفتگو

جمعہ 18 جولائی 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزیراعظم  شہباز شریف سے لیبیا کی مسلح افواج کے کمانڈر ان چیف لیفٹینٹ جنرل صدام خلیفہ ابو قاسم ہفتار نے وفد کے ہمراہ آج وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔

یہ بھی پڑھیں: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے لیبیا کی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف کی ملاقات، علاقائی صورتحال اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال

اس موقع پر وزیراعظم نے لیبیا کے کمانڈر ان چیف اور ان کے وفد کو پاکستان میں خوش آمدید کہا۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون پر گفتگو کی گئی۔

لیبیا کی مسلح افواج کے کمانڈر ان چیف نے پاکستان میں ان کے استقبال اور میزبانی پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔

یہ بھی پڑھیں: برطانیہ کے لیے پی آئی اے پروازوں کا دوبارہ آغاز اہم سنگِ میل ہے، وزیراعظم کا پابندی کے خاتمے کا خیرمقدم

ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ،وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف ، وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج ، وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر توقیر شاہ، وزیر کے معاون خصوصی طارق فاطمی اور متعلقہ اعلیٰ سرکاری افسران نے شرکت کی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

27ویں آئینی ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ: سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت ہم پلہ قرار

اسٹاک مارکیٹ میں اعتماد بحال، سرمایہ کار اکاؤنٹس میں ریکارڈ اضافہ

سری کے اے آئی فیچرز میں تاخیر، ایپل 25 کروڑ ڈالر میں شیئر ہولڈرز سے تصفیہ کرنے پر تیار

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس میں 3000 پوائنٹس کا اضافہ

پیٹرول کی بچت کے لیے نیا اقدام، طلبہ اور سرکاری ملازمین کو خصوصی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ

ویڈیو

معرکہ حق: بھارت اب پاکستان کی طرف دشمنی کی نظر سے دیکھنے کی ہمت نہیں کرے گا، اسلام آباد کے عوام کی رائے

خیبرپختونخوا حکومت کا بجٹ، عوام کیا کہتے ہیں، کیا ان کے مسائل حل ہوں گے؟

امریکی صدر کی اسٹریٹجی ناکام، ایران سے مذاکرات کی جلدی

کالم / تجزیہ

اگر مولانا فضل الرحمان اپوزیشن لیڈر ہوتے؟

انڈین بنگال میں ممتا بنرجی کو کیسے ہرایا گیا؟

ٹریل 5: فطرت، تنہائی اور خودکلامی