سینیئر صحافی عمر چیمہ کی والدہ محترمہ انتقال کرگئی ہیں۔
سینیئر صحافی عمر چیمہ کی والدہ محترمہ طویل علالت کے بعد اسپتال میں انتقال کرگئی ہیں، ان کی نماز جنازہ آج رات(بروز بدھ) 10 بجکر 15 منٹ پر پی ایچ اے سوسائٹی اسلام آباد میں مسجد الرحمٰن میں ادا کی جائے گی۔