فیصل آباد انسداد دہشتگردی عدالت سے سزا پانے والے 108 پی ٹی آئی رہنما اور کارکنان کون ہیں؟

جمعرات 31 جولائی 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت فیصل آباد نے 9 مئی کے پرتشدد واقعات کے مقدمے (ایف آئی آر نمبر 832/2023، تھانہ سول لائنز) میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 108 رہنماؤں اور کارکنان کو سزا سنائی ہے۔ عدالتی فیصلے کے مطابق سزا پانے والوں میں سینیٹر شبلی فراز، سابق وفاقی وزیر عمر ایوب، زرتاج گل، شیخ راشد شفیق، رائے حسن نواز، رائے مرتضیٰ اقبال، اشرف سونا، اور دیگر سیاسی شخصیات شامل ہیں۔

اس کے علاوہ پارٹی کے مختلف درجے کے کارکنان، خواتین اور نوجوان بھی سزا یافتگان کی فہرست میں شامل ہیں۔ جنید افضل ساہی اور رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا کو بھی سزا سنائی گئی ہے۔

عدالت نے ان افراد کو 9 مئی کے روز حساس ادارے پر حملے اور دیگر پرتشدد کارروائیوں میں ملوث ہونے پر سزا سنائی۔ عدالتی فیصلے کے مطابق درج ذیل 108 افراد کو سزا سنائی گئی:

1. شبلی فراز
2. شیخ راشد شفیق
3. عمر ایوب
4. اشرف سونا
5. رائے حسن نواز
6. رائے مرتضیٰ اقبال
7. مس زرتاج گل
8. مس فرح آغا
9. مس فرخندہ کوکب
10. چوہدری بلال اعجاز
11. محمد احمد چٹھہ
12. چوہدری آصف علی
13. شاکر احمد خان نیازی
14. سردار عظیم اللہ خان
15. مہر محمد جاوید
16. محمد اسنر اقبال
17. مس کنول شوزب
18. عبدالرؤف
19. محمد شہباز
20. شاہد اقبال
21. ظہیر عباس
22. عمران ولد عبدالرزاق
23. محمد امین علی
24. ذیشان
25. طیب حسین
26. انشاء اظہر
27. عامر سلطان
28. محمد اعظم
29. محسن ولد خورشید
30. عمیر

فیصل آباد: مقدمے سے رہائی پانے والے 77 افراد کے ناموں کی فہرست

31. عبدالرحمن ولد شفیق شاہ
32. عقیب
33. احد ولد طارق
34. رضوان
35. ارسلان ولد نذیر
36. خلیل
37. بلاول
38. فرحان ولد مقصود
39. رمضان
40. عبدالرحمن ولد رمضان
41. احمد ولد فاروق
42. افراسیاب
43. ارسلان ولد سلطان
44. تقی عباس
45. زین عباس ولد جاوید اقبال
46. رفاقت
47. محبوب علی
48. محمد عمر
49. محمد نعمان ولد محمد حسین
50. نوید ولد صفدر
51. منتظر عرف مون ولد عمر حیات
52. علی حیدر ولد عمران
53. علی رضا
54. شیروز عباس
55. مستنصر
56. عمران ولد رفیق
57. محمد آصف ولد محمد طفیل
58. حیدر ولد رضا
59. سہیل
60. فیصل
61. عثمان
62. وقاص ولد رمضان
63. ساقب
64. حذیفہ
65. فیضان اللہ
66. ندیم احمد

مزید پڑھیں: 9 مئی مقدمات: عمر ایوب، شبلی فراز اور زرتاج گل سمیت 108 افراد کو سزائیں، فواد چوہدری و دیگر بری
67. شہباز شکیل
68. سید حذیفہ
69. زین عباس ولد ناصر عباس
70. اریب
71. حبیب اللہ
72. شاہ زمان
73. سید قندیر حسین
74. جہان زیب خالد
75. مس تمہینہ ریاض
76. علی رضا ولد شفی
77. بلال ولد افضل
78. معازم ولد اسلم
79. شفیق ولد مشتاق
80. ایاز خان ترین
81. کاشف علی خان ولد کرامت علی خان
82. جنید افضل سہی
83. صاحبزادہ حامد رضا
84. مس تمہینہ ریاض
85. محمد اذان
86. نعمان علی
87. آصف ولد خورشید
88. ڈاکٹر قیصر عباس
89. اسد عرف محمد وقاص ولد اسلم
90. کلیم عالم
91. محمد ندیم
92. رانا ناصر علی
93. محمد یونس ولد طالب
94. محمد رحمان ولد آصف
95. راشد علی ولد محمد سردار
96. نوید صابر
97. شہیر ولد ساجد
98. سیف اللہ
99. عبداللہ ولد نواز
100. بلال ولد اقبال
101. مرزا خان
102. محمد قاسم
103. مطلوب چشتی
104. شکور علی
105. بابر سلیم
106. عمر طاہر
107. رانا آفتاب
108. شبعان کبیر

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سعودی عرب: وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی او آئی سی اجلاس میں شرکت

کوہاٹ: لیڈی ڈاکٹر کے قتل کا معمہ حل، 2 ملزمان گرفتار

’ہم محنت کرتے ہیں تاکہ لوگ آنٹی نہ کہیں‘: نادیہ خان

پنجاب: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلا کا عمل تیز، 32 ہزار 588 افغان ڈی پورٹ

2025: 7,667 افراد ہجرت کے خطرناک راستوں پر چلتے ہوئے موت کے گھاٹ اتر گئے، اقوام متحدہ

ویڈیو

لاہور کے رمضان بازار، کیا اشیائے خورونوش واقعی ہول سیل ریٹ پر فروخت ہو رہی ہیں؟

آپریشن غضب للحق: 133 افغان طالبان کارندے ہلاک، 2 کور ہیڈکوارٹرز سمیت متعدد اہم ترین فوجی مراکز تباہ

بہن بھائیوں میں حسد کیوں پیدا ہوتا ہے، حضرت یوسفؑ کی کہانی ہمیں کیا سبق سکھاتی ہے؟

کالم / تجزیہ

مشرق وسطیٰ اور بائبل کا ٹچ

یہ اگر مگر کا سلسلہ کب ختم ہوگا؟

روس بھی باقی دنیا کی طرح افغانستان کی صورتحال سے پریشان