نیلم ویلی: شاردہ میں کشتی رانی، ریور رافٹنگ اور واٹر اسپورٹس کے مزے!

ہفتہ 2 اگست 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وادی نیلم شاردہ کے حسن کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا۔ وادی کے حسین سیاحتی مقام شاردہ میں کشتی رانی، ریور رافٹنگ، واٹر اسپورٹس کے مزے خوبصورت موسم اور دلکش نظاروں نےسیاحوں کے دل موہ لیے۔

یہ بھی پڑھیں: وادی نیلم کے ٹھنڈے اور حسین نظارے دیکھنے کے لیے سیاحوں کا رش

ایڈونچر کے شوقین سیاح ان دنوں بڑی تعداد میں اس خوبصورت علاقے کی سیر کر رہے ہیں، کشتی رانی، ریور رافٹنگ سمیت واٹر اسپورٹس کے مزے لے رہے ہیں، بارش کے باعث نظارے اور بھی حسین ہوگئے۔

مزید پڑھیے: کشمیر کی رونقیں بحال، گرمی کے ستائے سیاحوں نے وادی نیلم کا رخ کر لیا

شاردہ وادی نیلم کا سیاحتی مقام ہونے کے ساتھ ساتھ تاریخی اہمیت کا حامل ہے۔ دیکھیے یہ ویڈیو رپورٹ۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp