کراچی: پی ٹی آئی رہنما علی زیدی اور 23 پارٹی کارکنان گرفتار

منگل 9 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر و سابق وفاقی وزیر علی زیدی کو کراچی میں گرفتار کرلیا گیا۔ ان کے علاوہ شہر میں پارٹی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی کے 23 کارکنان بھی گرفتار کرلیے گئے۔

پی ٹی آئی سندھ میڈیا سیل کے مطابق علی زیدی کو پولیس نے کراچی کے علاقے  کالا پل سے گرفتار کیا۔

جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی سندھ مبین جتوئی نے علی زیدی کی گرفتاری کی تصدیق کی۔

علی زیدی کے علاوہ کراچی میں عمران خان کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی کے 23 کارکنوں کو بھی شہر کے مختلف مقامات سے گرفتار کیا گیا  ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان کے آزادی کے دن کی تقریبات، سویٹ ہوم کے بچے فوجی یونیفارم میں بنے توجہ کا مرکز !

یومِ آزادی کے موقع پر مزارِ قائد کی حفاظت کا اعزاز پاک بحریہ کے چاق و چوبند دستے کے سپرد

صدر آصف علی زرداری کی جانب سے 355 شخصیات کے لیے سول اعزازات کی سفارشات

14 اگست، پاکستان کا آزادی کی جانب سفر، 79 سالہ قربانیوں اور ترقی کا سفر

پاکستان اور فرانس کا کثیرالجہتی امور پر تعاون اور عالمی فورمز پر رابطہ مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

ویڈیو

پاکستان کے آزادی کے دن کی تقریبات، سویٹ ہوم کے بچے فوجی یونیفارم میں بنے توجہ کا مرکز !

14 اگست، پاکستان کا آزادی کی جانب سفر، 79 سالہ قربانیوں اور ترقی کا سفر

آزادی محض سرزمین کے حصول کا نام نہیں بلکہ عوام کے حقوق کا وعدہ پورا  کرنا  بھی ہے، بلاول بھٹو کا پیغام

کالم / تجزیہ

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں

سن 47، 1200 پاکستانی اور ایک چابی

انڈین خارجہ پالیسی کی ارتھی