فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا

جمعرات 26 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان نے اپنی نئی آنے والی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ کا ٹیزر سوشل میڈیا پر جاری کردیا۔

سلمان خان نے فلم کا ٹیزر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کیا جسے کچھ ہی دیر میں لاکھوں مرتبہ دیکھا گیا۔

مداحوں نے ٹیزر دیکھ کر ہی سلمان خان کے ایکشن سین اور ڈائیلاگز کی تعریفیں کرنا شروع کردیں۔

اس کے علاوہ کئی مداحوں نے تو فلم کو کامیابی اور سُپر ہٹ ہونے کی سند بھی جاری کردی۔

واضح رہے کہ سلمان خان کی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ اس سال عید پر ریلیز ہو گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

مذہبی روایات اور محبت سے بھرپور ڈراما سیریل ’دارالنجات‘ کا ٹیزر جاری، شہریار ، درِفشاں کا مرکزی کردار

پاکستان میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کے پیچھے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کا ہاتھ ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

کویتی وزیر خارجہ کا اسحاق ڈار سے ہنگامی رابطہ، قیام امن کے لیے اسلام آباد ایم او یو پر مکمل عملدرآمد کی اپیل

اسحاق ڈار کی زیرصدارت اہم اجلاس، مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس اگست میں بلانے کی تجویز

ناروے میں خوفناک آتشزدگی، 100 سے زیادہ مکانات راکھ کا ڈھیر، سینکڑوں افراد بے گھر

ویڈیو

مذہبی روایات اور محبت سے بھرپور ڈراما سیریل ’دارالنجات‘ کا ٹیزر جاری، شہریار ، درِفشاں کا مرکزی کردار

آبنائے ہرمز کے بعد باب المندب کی بندش، نصرت جاوید نے ایرانی پراکسی کا کچا چٹھا کھول دیا

ایران کے خلاف امریکی حملے مزید تیز، ٹرمپ کی نئی دھمکیوں سے کشیدگی میں اضافہ

کالم / تجزیہ

فیفا کے سنہرے جوتوں کی الف لیلیٰ

کشکول کی تیاری

کیا موساد نےسابق ایرانی صدر کو آلہ کار بنا لیا تھا؟