کروڑوں روپوں سے تیار کیا گیا بائیک گرین لین منصوبہ آدھے فیروز پور روڑ سے ختم کر دیا گیا۔
اس بات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے شہریوں کا کہنا ہے کہ یہ پنجاب حکومت کا ناکام منصوبہ تھا کیوں کہ پہلے اس پروجیکٹ کو بنانے کے لیے کروڑوں روپے لگائے گئے اور اب اس کو ختم کیا جارہا ہے۔
لاہور فیروزپور روڈ پربنائی گئی گرین بائیک لائن ختم،مگر کیوں؟ pic.twitter.com/ftYNUkuO9p
— WE News (@WENewsPk) September 3, 2025
مزید برآں فیروز پور روڑ پر بنے ڈیوائڈر کی وجہ سے ٹریفک حادثات کی تعداد میں بھی اضافہ ہوچکا ہے۔ تفصیل جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں۔














